SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جو بائیڈن

  • مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ

    مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ٹرائیکا سے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر کسی کے ساتھ سودے بازی نہیں کرے گا۔

  • بن سلمان کی جگہ، خالد بن سلمان یا محمد بن نائف؟

    بن سلمان کی جگہ، خالد بن سلمان یا محمد بن نائف؟

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶

     امریکی نظریہ پردازوں نے محمد بن نائف کو بن سلمان کا مناسب ترین نعم البدل قراردیا ہے۔

  • بائیڈن انتظامیہ اپنے تکراری اور غیر اصولی موقف کو دہرانے پر مُصِر

    بائیڈن انتظامیہ اپنے تکراری اور غیر اصولی موقف کو دہرانے پر مُصِر

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱

    توہمات کے شکار وائٹ ہاؤس نے ایک بار پھر اپنا تکراری موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران جامع ایٹمی معاہدے کے مکمل عملدرآمد کی جانب واپس آجائے تو امریکہ بھی اس معاہدے میں دوبارہ شامل ہو جائے گا۔

  • بائیڈن انتظامیہ ابھی سرگردانی کا شکار ہے: ظریف

    بائیڈن انتظامیہ ابھی سرگردانی کا شکار ہے: ظریف

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جوبائیڈن حکومت تاحال اپنی پالیسیوں کی منصوبہ بندی نہیں کر سکی ہے جبکہ ایران کی پالیسیاں ٹھوس اور مکمل شفاف و واضح ہیں۔

  • امریکی کانگریس  پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو

    امریکی کانگریس پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    چھے جنوری کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اکسائی ہوئی بھیڑ نے ملکی کانگریس کیپٹل ہل کی عمارت پر اُس وقت دھاوا بول دیا تھا جب وہاں نو منتخب صدر جوبائیڈن کو ملنے والے الیکٹورل ووٹوں کی توثیق کے لئے اجلاس ہو رہا ہے تھا۔ بے لگام بھیڑ کے حملے کے بعد وہاں موجود اراکین کانگریس کو اپنی جان بچانے کے لئے فرار کرنا پڑا تھا۔ اسی لمحے کی ایک اور ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے۔ بعض امریکی حکام نے ٹرمپ کے حامییوں کے اس حملے کو دہشتگردی سے تعبیر کیا تھا۔

  • جوبائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کی پالیسیوں پر گامزن، انصار اللہ پر دباؤ جارے رکھنے کا اعلان

    جوبائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کی پالیسیوں پر گامزن، انصار اللہ پر دباؤ جارے رکھنے کا اعلان

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵

    امریکہ کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن یمن کی انصاراللہ تحریک کے خلاف اپنا دباؤ جاری رکھے گا۔

  • امریکہ کی نئی حکومت نیک نیتی کا مظاہرہ کرے: صدر مملکت

    امریکہ کی نئی حکومت نیک نیتی کا مظاہرہ کرے: صدر مملکت

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳

    صدرِ ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت کی جانب سے اب تک کسی بھی طرح کی نیک نیتی کا مظاہرہ نہیں کیا گیا ہے۔

  • ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کاروائی شروع

    ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کاروائی شروع

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵

    امریکی کے ڈیموکریٹ پراسیکیوٹروں نے سابق صدر کے خلاف مواخذے کی کارووائی کو آگے بڑھاتے ہوئے، ان کے خلاف عائد فرد جرم، سینیٹ کی عدالت میں پیش کردی ہے۔

  •  چین کی بڑھتی ہوئي معیشت پر جوبائڈن کو تشویش

    چین کی بڑھتی ہوئي معیشت پر جوبائڈن کو تشویش

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷

    امریکہ میں حکومت ضرور بدل گئی مگر لب ولہجے میں کوئی تبدیل نہيں آئی ہے۔۔

  • جوبائیڈن کے دور میں ٹرمپ کی پالیسیاں جاری

    جوبائیڈن کے دور میں ٹرمپ کی پالیسیاں جاری

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۹

    امریکی صدر بائیڈن کے منصب سنبھالنے کے بعد اس ملک کے جنگی بیڑوں نے  چینی سمندری حدود کے نزدیک دوسری بڑی نقل و حرکت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS