-
دنیا میں امریکہ کی ہیکڑی نہیں چل سکتی : جواد ظریف
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر جوبائیڈن امریکہ میں اور عالمی سطح پر کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو انہیں اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہئے کہ اب دنیا میں امریکی تسلط اور بالادستی قائم نہیں رہ سکتی۔
-
امریکہ نے محمد بن سلمان کا جانشین تلاش کرلیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰محمد بن سلمان کی جگہ ان کے بھائی خالد بن سلمان کو اقتدار میں لانے کا امریکی منصوبہ سامنے آیا ہے
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱امریکہ کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین سخت ٹکراؤ جاری ہے اور ان جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں افراد زخمی یا گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ موصولہ رپورٹس روز بروز حالات کے مزید بگڑنے کی حکایت کرتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ذریعے سڑکوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر کے مسند صدارت پر قابض ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کو تسلیم کرنے کے لئے یورپ کو اپنے موقف پر ڈٹنا ہوگا: میکرون
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۱فرانس کے صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکہ میں جوبائیڈن حکومت کے برسر اقتدار آنے کے باوجود یورپ کو اپنے اقتدار اعلی اور آزادی کا دفاع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ میں سیاسی اکھاڑا جاری، ٹرمپ بدستور اپنے دعوے پر قائم
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھاندلی کر کے امریکی آئین کی بری طرح سے خلاف ورزی کئے جانے کا دعوا کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں کے مظاہرے
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱امریکی صدر ٹرمپ کے نسل پرست اور انتہا پسند حامیوں نے صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کے طور پر واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرے کئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس بڑے احتجاجی اجتماع میں شرکت کے لئے مختلف ریاستوں اور شہروں سے نسل پرست اور مسلح گروہ بھی واشنگٹن پہنچے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین اسٹریٹ وار جاری
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱امریکا میں سیاسی بحران جاری ہے۔ ایک طرف واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ کیا جس کے دوران تشدد اور مخالفین پر حملہ بھی کیا گیا تو دوسری طرف جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کے اراکین کا انتخاب شروع کردیا ہے۔
-
امریکہ کی تنزلی میں تیزی آگئی ہے: اسپیکر پارلیمنٹ
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات کے دوران پیش آنے والے واقعات نے اس ملک کے زوال میں تیزی پیدا کردی ہے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران - خصوصی رپورٹ
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں