-
پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم چھٹے روز بھی بند
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶طورخم بارڈر دوبارہ کھولنے کے حوالے پاکستانی اور افغان بارڈر سیکورٹی حکام کے مذاکرات ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں اور یہ بارڈر ابھی تک بدستور بند ہے۔
-
متحارب فوجیوں میں جھڑپیں: سوڈان
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴پریس ذرائع نے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے میں سوڈانی فوج اور مقابل فوج کے درمیاں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
کشمیر: ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے پونچھ میں ہندوستانی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی سے 2 کروڑ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر: اقوام متحدہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری فوجی جھڑپوں سے 2 کروڑ سوڈانی افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔
-
جنوبی لبنان کے فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 8 افراد ہلاک 50 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 30 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷سوڈان کے مختلف علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپیں، 18 فوجی ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹سوڈان کے مختلف علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے مابین جھڑپیں جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲سوڈان میں متحارب فریقوں کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
سوڈان تباہی کے دھانے پر: اقوام متحدہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائیگا۔