-
افغان فوج کے حملوں میں سیکڑوں طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸افغان فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران دو سو سے زائد طالبان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰سرینگر کے مضافاتی علاقہ مالورہ میں ایک شبانہ مسلح جھڑپ کے دوران دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
جنگ اور خونریزی کو بند کریں: افغان صدر کی طالبان سے اپیل
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں اراکین کے داخلے پر پابندی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ان سات اراکین کے داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا ہے جو منگل کے ہنگامے میں ملوث تھے۔
-
غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷غاصب صیہونی فوجیوں کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
کشمیرمیں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵شمالی کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
روزہ دار فلسطینی صیہونی جارحیت کے خلاف سراپا احتجاج
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷مسجد الاقصی کے اطراف میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان مسلسل جھڑپوں کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں متعدد زخمی و گرفتار
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور کل ہونے والی جھڑوں میں متعدد زخمی و گرفتار ہو گئے۔
-
شام میں امریکہ کے آلہ کاروں اور شامی فوج سے وابستہ جوانوں میں تصادم
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج سے وابستہ قومی دفاع اور امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک ملیشیاء کے مابین صوبہ الحسکہ میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کا جارحانہ رویہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے قتل کے المناک واقعات اور پلیس گردی کے خلاف کیلفورنیا میں فسادات پھوٹ پڑے۔