-
کشمیر میں تصادم 2 ہلاک،علاقے میں کشیدگی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مزید دو کشمیری ہلاک ہوئے۔
-
کشمیرمیں مسلح تصادم 2 عسکریت پسند ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بڈگام میں مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کانگو میں فسادات 890 افراد ہلاک: اقوام متحدہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کانگو میں قبائلی فسادات کے باعث 890 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔
-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند ہلاک 2 فوجی زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱کشمیرمیں تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
بنگلا دیش:انتخابی مہم کے دوران تصادم 30 ہلاک و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵تصادم عوامی لیگ اور بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے کارکنان کے درمیان ہوا۔
-
ہندوستان کے بلند شہر میں حالات کشیدہ دفعہ 144 نافذ
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے علاقے بلند شہر میں گائے کی باقیات کے خلاف پرتشدد مظاہروں اور جھڑپوں میں پولیس انسپکٹر سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔
-
شہباز شریف کی پیشی پرکارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶نیب نے آج صبح رمضان شوگر ملز کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ظاہر کردی جبکہ احتساب عدالت نے انہیں مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔
-
طرابلس میں ایک بار پھر جھڑپیں
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایک بار پھر جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
مشرقی جرمنی میں جھڑپ، 20 زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳جرمنی کے مشرقی علاقے میں بائیں اور دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں جھڑپ میں 14نکسلی ہلاک
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷ہندوستان میں سکیورٹی فورسز اورنکسلیوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 14نکسلی ہلاک ہو گئے۔