-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں سخت کشیدگی
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱غرب اردن اور غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تیس سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۷غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں القسام بریگیڈ کے ایک مجاہد احمد جرار کی شہادت کی خبر کے اعلان کے بعد غرب اردن کے شمال میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدّت اختیار کر گئی ہیں۔
-
آمریت مخالف مظاہرین پر بحرینی فوج کے حملے
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴بحرینی عوام نے ملک پر مسلط خاندانی آمریت کے خلاف مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے ہیں جس کے دوران کئی مقامات پر بحرینی فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ دوسری جانب بحرینی علمائے کرام، انجمن حقوق انسانی اور جمعیت وفاق ملی نے فوجی عدالت کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کے تشدد کے خلاف پیرس میں مظاہرے
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳فرانسیسی پولیس اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی فوجی اتحاد کے بڑے حملے کو پسپا کرتے ہوئے اس بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹غرب اردن کے شہر بیت لحم پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور اس علاقے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کئی فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔
-
بیت لحم میں فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپ
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰صیہونی فوجیوں نے بیت لحم میں فلسطینی جوانوں کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم سولہ فلسطینیوں کوگرفتار کر لیا۔
-
بیت المقدس میں متعدد فلسطینی زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰مسجد الاقصی کے اطراف میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپ میں دو صہیونی فوجی زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۶بیت المقدس کے ساکنوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ میں دو صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔