-
انداز جہاں - صیہونیوں کے جرائم اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴سحرنشرہونے کی تاریخ 28/ 10/ 2022
-
فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو دیا انتباہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ الکیلانی کے قتل کے جرم کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
نئی مزاحمتی تنظیم "عرین الاسود" کا نوجوان کمانڈر شہید
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے اتوار کی صبح غرب اردن میں نئی مزاحمتی تنظیم "عرین الاسود" کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا۔
-
فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوج میں ایک اور جھڑپ، 3 صیہونی فوجی زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ کے دوران 3 صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
صہیونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطین شہید، درجنوں زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵غرب اردن کے شہروں جنین اور الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطینی شہیداور متعدد دیگر ہوگئے۔دوسری جانب حزب اللہ لبنان نے شہید عدی التمیمی کو تحریک مزاحمت کا ہیرو قرار دیا ہے۔
-
عرین الاسود کو اسرائیل سے میدان جنگ میں تنہا نہیں چھوڑیں گے: سرایا القدس
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷جہاد اسلامی فلسطین کے ملٹری ونگ سرایا القدس نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں منظرعام پر آنے والے نئے جہادی گروہ عرین الاسود کو صیہونی غاصبوں کے خلاف جنگ کے میدان میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
-
زاویہ نگاہ - سرزمین فلسطین میں تیسری تحریک انتفاضہ کا آغاز
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹نشرہونے کی تاریخ 16/ 10/ 2022
-
عوامی مزاحمت سے اسرائیل میں گھبراہٹ، بیت المقدس چھاؤنی میں تبدیل
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶اسرائیلی ریزرو فورسز کی 4 بریگیڈز مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات کر دی گئيں۔
-
صیہونی فوجیوں پر شہادت پسند کارروائی+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔
-
اسرائیل کو جہاد اسلامی کی کھلی دھمکی، خون کا بدلہ لیا جائے گا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کا کہنا ہے کہ شہدائے جنین کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔