-
اسرائیل کے ساتھ براہ راست جنگ جاری ہے: استقامتی گروہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ براہ راست اور وسیع ہے۔
-
اسرائیل کی نیند حرام، ایک اور غزہ تیار
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲مقبوضہ فلسطین کے حالیہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مغربی کنارے کا جنین علاقہ مسلحانہ مزاحمت کا مرکز بن گیا ہے۔
-
انداز جہاں - فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کاروائیاں
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴نشرہونے کی تاریخ 08/ 04/ 2022
-
کیا حماس اور جہاد اسلامی کے درمیان شدید اختلافات ہیں؟
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹تحریک جہاد اسلامی کے ایک اعلی عہدیدار نے استقامتی آپریشنز کے بارے میں صیہونی میڈیا کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔
-
جہاد اسلامی نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ تصاویر
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی شاخ سرایا القدس نے جنین کی جھڑپوں کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر غزہ میں فوجی نمائش کا انعقاد اور طاقت کا مظاہرہ کیا کیا۔
-
سرایا القدس کی جہاد اسلامی کے مجاہدین کے قتل کا انتقام لینے پر تاکید
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں اس تحریک کے تین مجاہدین کے قتل کا انتقام لینے پر زور دیا ہے
-
فلسطینیوں کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے: سرایا القدس
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم کی فوجی شاخ سرایا القدس نے کہا ہے کہ 3 فلسطینیوں کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے۔
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی فلسطینیوں کا حق ہے، جہاد اسلامی
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے یوم الارض کی مناسبت سے ایک خصوصی انٹرویو میں اپنے مسلمہ حقوق کے حصول کے لئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مسلحانہ مجاہدت جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان اور جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہوں کی ملاقات، اہم موضوعات پر گفتگو
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
فلسطین کے سینئر رہنما کا بڑا اعلان، ایران ہی فلسطینی مزاحمت کا سچا حامی ہے
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ صرف ایران ہی فلسطینی مزاحمت کا سچا حامی ہے۔