-
وائس آف شہداء کے چیئرمین فیصل رضا عابدی رہا
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے، انہیں توہین عدالت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
-
سعودی جیل سے یمنی بچی کی ایک سال بعد رہائی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۱یمن کی معصوم بچی بثینه الریمی جو ہیومن آئی( human eye) سے مشہور ہوئی تھی کل ایک سال کے بعد سعودی عرب کی جیل سے قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے بعد رہا ہوئی۔
-
سعودی جیل میں معروف عالم دین کا انتقال
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸سعودی ذرائع نے اس ملک کےممتاز اور مشہور عالم دین سفرالحوالی کی سعودی جیل میں انتقال کی خبر دی ہے۔
-
برطانیہ میں آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا انہوں نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے جیسے نعرے درج تھے۔
-
لیبیا میں افراتفری جیل سے 400 قیدی فرار
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲طرابلس میں کزشتہ کئی روز سے جاری افراتفری کے درمیان جیل سے 400 قیدی فرار کر گئے۔
-
فلسطین کی بہادر بیٹی کی جانب سے اسرائیل پر مقدمہ چلانے کامطالبہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین کے تمام قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہائی نہیں ملتی اس وقت تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
-
نواز شریف اورمریم نواز اڈیالہ جیل منتقل
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۷ایون فیلڈ ریفرنس کے مجرموں سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
غزہ، دنیا کی سب سے بڑی جیل
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴صیہونی اخبار ہاآرتص نے غزہ پٹی کے خلاف نئی پابندیوں کو وحشیانہ قرار دیا اور اعتراف کیا کہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے حالیہ اقدام نے اسے دنیا کے سب سے بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴نائیجیریا میں جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار کر گئے ہیں۔
-
بحرینی حکومت کا ظالمانہ فیصلہ، ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲بحرین میں شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے اپنے ظالمانہ فیصلے کے تحت ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب کر لی۔