SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حادثہ

  • سانحہ موربی پل؛ گجرات کے وزیر اعلی استعفی دیں: کیجریوال

    سانحہ موربی پل؛ گجرات کے وزیر اعلی استعفی دیں: کیجریوال

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶

    دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال نے موربی پل سانحے پر گجرات کے وزیر اعلی کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔

  • ہندوستان: جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران بڑا حادثہ، 6 افراد کی موت

    ہندوستان: جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران بڑا حادثہ، 6 افراد کی موت

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آج (اتوار کو) جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران ایک بڑا حادثہ ہوا ہے جس میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔

  • امریکہ میں دو طیارے گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت تین ہلاک

    امریکہ میں دو طیارے گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت تین ہلاک

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹

    امریکہ میں ہوائی کرتب دکھاتا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے پائلٹ مارا گیا جبکہ نیوجرسی میں ایک اور چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

  • امریکہ میں  دو ہوائی جہاز ہوا میں ٹکرانے سے  تین افراد ہلاک

    امریکہ میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    کلوریڈو میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔

  • صیہونی فوج کا ایک اور ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین میں گر کر تباہ

    صیہونی فوج کا ایک اور ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین میں گر کر تباہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹

    جعلی صیہونی ریاست کا ایک ڈرون طیارہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلہ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

  • کابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 ہلاک اور 5 زخمی (ویڈیو)

    کابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 ہلاک اور 5 زخمی (ویڈیو)

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹

    ایرنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کابل ملٹری کالج میں گر گیا ۔ حادثہ میں ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹوں سیمت 3افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5زخمی ہوگئے۔

  • عمران خان کے حامل طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ، پی ٹی آئی کی تردید

    عمران خان کے حامل طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ، پی ٹی آئی کی تردید

    Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۰

    پاکستان کے بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حامل طیارے نے ایک تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی اور وہ بال بال بچ گئے تاہم پی ٹی آئی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے لینڈنگ کی وجہ موسم کی خرابی کو بتایا ہے۔

  • ترکی میں سڑک حادثات، 40 جاں بحق، دسیوں زخمی (ویڈیو)

    ترکی میں سڑک حادثات، 40 جاں بحق، دسیوں زخمی (ویڈیو)

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    ترکی میں پیش آنے والے دو سڑک حادثوں میں کم از کم چالیس افرادجاں بحق اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔

  • ہندوستان، پتنگ کی ڈور نے ایک چھے سالہ بچے کی جان لی

    ہندوستان، پتنگ کی ڈور نے ایک چھے سالہ بچے کی جان لی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵

    لدھیانہ ہندوستان میں پتنک کی شیشہ لگی ڈور گلے میں پھرنے سے 6 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

  • ملتان سکھر موٹر وے پر حادثہ، 20 ہلاک، 6 زخمی

    ملتان سکھر موٹر وے پر حادثہ، 20 ہلاک، 6 زخمی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳

    ملتان سکھر موٹروے پر مسافر بس اور آئل ٹینکر ک ٹکرا جانے سے 20 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
    لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
    ۵ hours ago
  • پاکستان: بانی پاکستان کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
  • جنوبی رفح پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری ، جنگ کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
  • نیتیش کمار کی جانب سے ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے کا معاملہ، دہلی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مذمت کر دی
  • طارق رحمن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS