-
ترکی، تارکین وطن کی بس کو حادثہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ترکی میں بیس کے المناک حادثے میں متعدد تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
سویڈن میں طیارے کو حادثہ،9 ہلاک
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷سویڈن میں پیراشوٹر کے مخصوص طیارے کے حادثے میں 8 مہم جو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
عراق، اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰عراقی کردستان کے شہر اربیل ميں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون اور راکٹ حملے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر ریلوے نے حالیہ ریل حادثے کی ذمہ داری قبول کرلی
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے نے حالیہ ریل حادثے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور محکمہ جاتی غفلت کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی سفیر کا پاکستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے، صوبہ سندھ میں پیش آنے والے ریل حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان، ٹرینوں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد جاں بحق
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵صوبہ سندھ کے شہر ڈھرکی کے قریب دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 30 کے قریب افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
ہینڈ گرینڈ سے کھیلنا بچوں کو مہنگا پڑا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴پاکستان کے شمالی صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ایک دستی بم کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکو سٹی میں میٹرو ٹرین کا حادثہ 90 ہلاک و زخمی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں میٹروٹرین کے ایک حادثے میں کم از کم بیس افراد ہلاک اور ستر دیگر زخمی ہو گئے-
-
بنگلہ دیش میں ہوئے کشتی حادثے کی ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵بنگلہ دیش: مداری پور کے شبچار ضلع میں دریائے پدما میں مسافر اسپیڈ بوٹ کے پلٹ جانے سے کم از کم 26 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پانچ افراد کو بچایا گیا ہے۔ یہ حادثہ آج (پیر) صبح شیوچار کے پرانے کنتھلبہری گھاٹ پر پیش آیا۔ کشتی ریت لے جا رہے ایک جہاز سے ٹکرانے کے بعد الٹی۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اسپیڈ بوٹ کو ایک ناتجربہ کار نوجوان چلا رہا تھا۔
-
بغداد سانحہ؛ جاںبحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ؛ تین روز کے عام سوگ کا اعلان+ ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹بغداد کے کورونا اسپتال میں دھماکے اور درجنوں مریضوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کے نتیجے میں عراق کے وزیراعظم کی جانب سے تین روز کے عام سوگ کے اعلان کے بعد عراق کے صدر برہم صالح نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے -