-
مصر میں ایک ریل گاڑی پٹری سے اتری۔ ویڈیوز
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں ایک ریل گاڑی پٹری سے اترگئی، جس کے نتیجے میں ۱۶ کی موت ہوگئی جبکہ قریب ۱۰۰ افراد زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ 9 اہلکار جاں بحق
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کے سانحے میں 9 سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے ہيں۔
-
قازقستان میں فوجی طیارے کو حادثہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶الماتی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بندروں کے حملے میں ایک نوزائیدہ بچی جاں بحق
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸ہندوستان میں بندروں کے ایک گروہ نے گھر سے دو نوزائیدہ جڑواں بہنوں کو اٹھا کرکے ان میں سے ایک کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔
-
ہندوستان میں بس حادثہ، 37 ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیدھی کے رام پورنایکن تھانہ علاقے میں منگل کی صبح بانساگر ڈیم منصوبے سے منسلک نہر میں بس کے گرنے سے 37 مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ سات افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا۔
-
کانگو میں مسافر کشتی کو المناک حادثہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸افریقی ملک کانگو میں سیکڑوں مسافروں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔
-
ریاست تامل ناڈو میں آتش بازی کا کارخانہ نذر آتش، درجنوں ہلاک و زخمی
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو میں آتش بازی کے ایک کارخانے میں آگ لگ جانے سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، ریاست ٹیگزاس میں 130 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرائيں
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰سخت سردی اور موسم کی خرابی کی وجہ سے امریکہ میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
گلیشیئر حادثے میں مرنے والوں کے کنبوں کے لئے معاوضے کی رقم بڑھانے کا مطالبہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲ہندستان کی عام آدمی پارٹی نے چمولی حادثے میں مارے گئے لوگوں کے پسماندگان کو پچیس پچیس لاکھ روپے کا معاوضہ دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جاپان، آبدوز کارگو جہاز سے ٹکرا گئی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵بحرالکاہل میں جاپانی آبدوز اور بحری جہاز میں تصادم کے باعث عملے افراد زخمی ہو گئے۔