-
اٹلی میں ٹرین حادثہ ، بارہ افراد ہلاک متعدد زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۳اٹلی میں ایک ٹرین حادثے میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں
-
مسافر طیارے کا حادثہ، دہشت گردی کا نتیجہ تھا، مصری حکام
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳مصری حکام نے مسافر طیارے کے حادثے کو دہشت گردی کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔
-
مصری طیارے کی تباہی میں اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا امکان
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹مصر کے مسافر طیارے کی تباہی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا امکان قوی ہوتا جا رہا ہے۔
-
طیارہ حادثے میں کسی امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا، مصری صدر
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶مصر کے صدر نے مسافر طیارے کے حادثے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔
-
فرانس میں پولیس ہیلی کاپٹر کو حادثہ
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۷فرانس کی پولیس کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار سبھی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
مصری طیارے کا ملبہ مل گیا
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۷مصر کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا ہے۔
-
ہندوستان: تلنگانہ میں سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد ہلاک
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۵ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں ایک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ، 52 افراد ہلاک 73 زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷افغانستان میں دو بسوں اور ایک آئل ٹینکر کے درمیان تصادم میں کم سے کم باون افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں ٹریفک کے حادثات میں اکّیس افراد کی ہلاکت
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۴پاکستان میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں کم سے کم اکیس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
گھانا میں اکھتر مسافر ہلاک متعدد زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸گھانا میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ٹکّر کے باعث اکھتر افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں -