ہندوستان؛ زہریلی گیس سے متاثر ہوتے لوگ / ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i365714-ہندوستان_زہریلی_گیس_سے_متاثر_ہوتے_لوگ_ویڈیو
ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک کیمیکل پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دس تک جا پہونچی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس ویڈیو میں زہریلی گیس سے متاثر ہوتے ہوئے لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸ Asia/Tehran