-
اترپردیش میں تھرمل پاور میں دھماکہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
اہوازی اسپائیڈر مین چل بسا ۔ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷ایران کے شہر اہواز میں اسپائیڈرمین کہلانے والا ایک شخص شہر کے ہلال پل پر کرتب دکھاتے ہوئے نیچے گر پڑا اور چل بسا۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مقدمے میں عدم پیش رفت اور ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لانے پر پاکستان نے ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
برازیل کے فٹ بالرز کو لے جانے والا جہاز حادثے کا شکار
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹برازیل کے فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کو لے جانے والا جہاز کولمبیا کی حدود میں حادثے کا شکار ہوا، طیارے میں 81 مسافر سوار تھے۔
-
اٹلی میں ٹرین حادثہ ، بارہ افراد ہلاک متعدد زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳اٹلی میں ایک ٹرین حادثے میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں
-
مسافر طیارے کا حادثہ، دہشت گردی کا نتیجہ تھا، مصری حکام
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳مصری حکام نے مسافر طیارے کے حادثے کو دہشت گردی کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔
-
مصری طیارے کی تباہی میں اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا امکان
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹مصر کے مسافر طیارے کی تباہی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا امکان قوی ہوتا جا رہا ہے۔
-
طیارہ حادثے میں کسی امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا، مصری صدر
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶مصر کے صدر نے مسافر طیارے کے حادثے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔
-
فرانس میں پولیس ہیلی کاپٹر کو حادثہ
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷فرانس کی پولیس کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار سبھی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
مصری طیارے کا ملبہ مل گیا
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷مصر کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا ہے۔