SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حادثہ

  • ایتھوپیا:  ٹرک دریا میں گرنے سے 71 افراد ہلاک

    ایتھوپیا: ٹرک دریا میں گرنے سے 71 افراد ہلاک

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷

    افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • پاکستان: فتح جنگ کے قریب بس حادثہ، 10 افراد جاں بحق

    پاکستان: فتح جنگ کے قریب بس حادثہ، 10 افراد جاں بحق

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶

    بہاولپور سے اسلام آباد جانے والی بس فتح جنگ کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • گجرات میں ایک بار پھر زہریلی گیس نے لی 4 لوگوں کی جان

    گجرات میں ایک بار پھر زہریلی گیس نے لی 4 لوگوں کی جان

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴

    گجرات کے بھروچ شہر میں ایک بڑے حادثے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ایک کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس کے باعث 4 افراد کی موت ہو گئی ہے۔

  • مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت

    مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین، جنوبی کوریا اور تھائی لینڈ کے عوام اور حکومتوں کو تعزیت پیش کی ہے۔

  • جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں 179 افراد ہلاک + ویڈیو

    جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں 179 افراد ہلاک + ویڈیو

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰

    جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں اب تک 179 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • آذربائیجان طیارہ حادثہ، پائلٹس سمیت 35 افراد ہلاک، حادثے کی وجہ سامنے آ گئی

    آذربائیجان طیارہ حادثہ، پائلٹس سمیت 35 افراد ہلاک، حادثے کی وجہ سامنے آ گئی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸

    قازقستان میں آذربائیجان کے طیارہ حادثے میں 35 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 32 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔

  • ہندوستان، کشتی حادثے میں اب تک 13 لوگوں کی موت، عارف نے بچائی 35 لوگوں کی جان

    ہندوستان، کشتی حادثے میں اب تک 13 لوگوں کی موت، عارف نے بچائی 35 لوگوں کی جان

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶

    ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا سے ایلیفنٹا جانے والی نیلکمل فیری تیز رفتار کشتی سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 13 افراد ڈوب گئے۔ اس حادثے میں عارف محمد نے اپنی کشتی سے 35 لوگوں کی جان بچائی۔

  • جاپان؛ خلائی مرکز میں آتشزدگی + ویڈیو

    جاپان؛ خلائی مرکز میں آتشزدگی + ویڈیو

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹

    جاپان کے تانیگاشیما خلائی مرکز میں ایندھن والے چھوٹے راکٹ ایپسیلون ایس {Epsilon S} کے ٹیسٹ کے دوران آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے آٹھ بجے Epsilon S کے دوسرے مرحلے کے ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

  • کوئلے کی کان کے حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    کوئلے کی کان کے حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طبس کے کوئلے کی کان حادثے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر افسوس اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران: کوئلے کی کان میں حادثہ، 35 افراد جاں بحق 3 روزہ سوگ کا اعلان

    ایران: کوئلے کی کان میں حادثہ، 35 افراد جاں بحق 3 روزہ سوگ کا اعلان

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱

    ایران کے علاقے طبس میں کوئلے کی کان کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
    ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
    ۳ hours ago
  • یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
  • پاکستانی وزیر دفاع کا بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید
  • ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر
  • نسل پرست اسرائیلی وزیر نے فلسطینی قیدیوں کو زہر دینے کی تجویز کی تائید کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS