-
اسرائیل پرطاری ہے ایران اور حزب اللہ کا خوف
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۶صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کے انتقام کا خوف پوری طرح طاری ہے۔
-
حزب اللہ کی فضائی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۴صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی توانائی اور ائرواسپیس کے شعبے میں حزب اللہ کی توانائی اور طاقت نے اسرائیل کے خوف و ہراس میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ نے بتایا، جنگ یوکرین سے ملا اہم سبق؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ جنگ یوکرین سے ایک سبق یہ ملتا ہے کہ واشنگٹن پر اعتماد نہيں کرنا چاہئے۔
-
حزب اللہ لبنان نے بحران یوکرین کی وجہ بتا دی!!!
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما نے یوکرین میں رونما ہونے والے واقعات کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے۔
-
کیا اسرائیل نے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا خفیہ ٹھکانہ تباہ کر دیا؟
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۳صیہونی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کے ایک خفیہ ٹھکانے کے تباہ ہونے کے بارے میں میڈیا کے دعوے کے بعد حزب اللہ لبنان نے مذکورہ دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکا پر بھروسہ کرنا، یوکرین کو مہنگا پڑا: حزب اللہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا پر بھروسہ کرنا یوکرین کو مہنگا پڑا۔
-
حزب اللہ کے ڈرون نے دشمن کی دفاعی لائن کو کیسے کیا تباہ؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۵حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے کے سامنے اسرائیل کی بے بسی کے اعتراف کے بعد باخبر ذرائع نے خبر دی ہے کہ کس طرح حزب اللہ کا حسان نامی ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین کے اندر داخل ہوا۔
-
اسرائیلیوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا جادو
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ لبنان کے در اندازی کرنے والے ڈرون طیارے کے مقابلے میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کی روز بروز بڑھتی طاقت اور اگلی جنگ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بھرے ہوئے ہاتھوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا ڈرون، اسرائیل کے لئے بھیانک خواب بن گیا...
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ اب ہم کو ریڈار سے بچنے والے ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کی تیاری کرنی چاہئے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون نے اسرائیل کی ہوا نکال دی، صیہونی میڈیا کا اعتراف
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۷صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون طیارے کے مقابلے میں ہم شکست کھا گئے۔