SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ

  • امریکہ نے سلامتی کونسل کو صیہونی حکومت کی مذمت سے روک دیا

    امریکہ نے سلامتی کونسل کو صیہونی حکومت کی مذمت سے روک دیا

    Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱

    امریکی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرنے سے روک دیا۔

  • الٹی ہوگئیں سب تدبیریں... کارٹون

    الٹی ہوگئیں سب تدبیریں... کارٹون

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب اور حزب اللہ کی جانب سے جوابی کاروائی کے بعد صیہونی حکومت کی ساری تدبیریں الٹی ہوگئیں۔

  • جنگ کے کئی مراحل ہوتے ہیں، ایک پورا ہوا، دوسرا قریب ہے...

    جنگ کے کئی مراحل ہوتے ہیں، ایک پورا ہوا، دوسرا قریب ہے...

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵

    جنگ کا پہلا مرحلہ پورا ہو گیا تاہم دوسرا، تیسرا اور چوتھا مرحلہ باقی ہے۔ اسلامی مزاحمتی محاذ موجود ہے اور طاقتور ہے، اس نے نہ تو اپنا ایجنڈا بدلا اور نہ ہی اہداف میں کوئی تبدیلی کی ہے۔

  • امام حسین ع سے تجدید عہد | Arabic Sub Urdu

    امام حسین ع سے تجدید عہد | Arabic Sub Urdu

    Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴

    آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔

  • اسرائیل کی بے حد خطرناک مہم ہوئی ناکام، جوابی کاروائی سے مچے گی اسرائیل میں تباہی  (دوسرا حصہ)

    اسرائیل کی بے حد خطرناک مہم ہوئی ناکام، جوابی کاروائی سے مچے گی اسرائیل میں تباہی (دوسرا حصہ)

    Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷

    یہ کوشش بھی گزشتہ 13  برسوں کے دوران اور 2006 کی جنگ کے بعد سے ایران کے اتحادیوں کو نشانہ بنانے کی اسرائیل کی مہم کا حصہ ہے جس کے تحت گزشتہ کچھ دنوں کے دوران اسرائیل نے عراق، شام اور لبنان میں ایرانی اتحادیوں کو نشانہ بنایا ہے تاکہ ایران کو جوابی کاروائی پر اشتعال دلایا جا سکے اور پھر ایک ایسی جنگ کا آغاز ہو جس میں امریکا بھی ملوث ہو جائے لیکن ایرانی قیادت نے صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے جال میں پھنسنے سے خود کو بچا رکھا ہے کم از کم اب تک۔

  • حزب اللہ کے حملے میں پانچ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    حزب اللہ کے حملے میں پانچ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸

    اسرائیلی اخبار ہاآرٹس نے حزب اللہ کے حملے میں پانچ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اپنا دورہ ہندوستان منسوخ کردیا اورخطے میں ایران کے اثرو نفوذ کو روکے جانے کی ضرورت پر زور تاکید کی ہے۔

  •  صہیونی اپنی حد میں رہیں، سید حسن نصراللہ کا سخت انتباہ

    صہیونی اپنی حد میں رہیں، سید حسن نصراللہ کا سخت انتباہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو اس کی اشتعال انگیزی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف صیہونیوں کے ہر طرح کے اشتعال انگیز اقدام کا منہ توڑ جوا دیا جائے گا۔ دوسری طرف یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ آہنی دیوار کی مانند امت اسلامیہ کا دفاع کر رہی ہے۔

  • حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیلی بکتربند گاڑی اور میزائل  کی خصوصیت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ

    حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیلی بکتربند گاڑی اور میزائل کی خصوصیت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲

    فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے حملہ کرکے جس اسرائیلی بکتر بند گاڑی کو تباہ کیا ہے اسے رفائل کمپنی نے اسرائیل کے لئے بنایا تھا۔

  • حزب اللہ نے وعدہ پورا کیا، نتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ + کارٹون

    حزب اللہ نے وعدہ پورا کیا، نتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ + کارٹون

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵

    حزب اللہ لبنان نے جو انتقامی کاروائی کی اس سے اسرائیلیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور وہ زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔

  • حزب اللہ کا اسرائیل اورعرب حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ

    حزب اللہ کا اسرائیل اورعرب حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ

    Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴

    لبنان کی انقلابی اورعوامی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    ۹ hours ago
  • یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
  • امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا
  • تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
  • صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS