-
اسرائیل کی بے حد خطرناک مہم ہوئی ناکام، جوابی کاروائی سے مچے گی اسرائیل میں تباہی ! -(پہلا حصہ)
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اسرائیل کے مسلسل حملوں کا جواب دینے کے لئے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ہم جلد ہی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں سے ملیں گے۔ ان کی اس دھمکی اور اسرائیل کے انجام کا دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے زبردست جائزہ پیش کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف سید حسن نصراللہ کا سخت رد عمل
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے گزشتہ شب محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے اپنی تقریر میں یہ بات کہی۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارے کو اس کی اوقات دکھا دی + ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون کا جم کا مقابلہ کیا اور اس کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
اسرائیلی ڈرون طیاروں کی سرنگونی کے بارے میں حزب اللہ کا بیان
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح بیروت کی فضا میں جو ڈرون طیارے مار گرائے گئے ہیں وہ بموں سے لیس تھے اور وہ دھماکہ خیز کارروائیاں انجام دینے کے مشن پر تھے ۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی بڑی دھمکی، کیا نئی جنگ کا پیش خیمہ ہے؟
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ آج کے بعد لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے صیہونی حکومت کے ہر طیارے کو مار گرایا جائے گا۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت کر رہا ہے، سید حسن نصر اللہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے دہشتگردوں کے خلاف استقامتی محاذ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے لبنانی فوج کے فیصلےکو دلیرانہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے کردار کی مذمت کی۔
-
حزب اللہ نے اس طرح اسرائیل کی رگڑی تھی ناک + ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹حزب اللہ لبنان نے پہلی بار 33 روزہ جنگ کے دوران صیہونی حکومت کے جنگی بیڑے کو تباہ کرنے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
تینتیس روزہ جنگ کے ثمرات و نتائج ، سید حسن نصراللہ کی نظر میں
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن دوہزار چھے کی تینتیس روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کیا-
-
حزب اللہ علاقائی طاقت بن چکی ہے، سید حسن نصراللہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان اور غزہ پر حملہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتی کیونکہ حزب علاقائی طاقت میں تبدیل ہوچکی ہے۔
-
حزب اللہ نے جاری کیا اپنے میزائل ذخائر کا ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے میزائلوں کے ذخائر کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔