SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ

  •  علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں

    علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں

    Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مشرق وسطی کی صورت حال کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے نہ صرف شام کے لئے سنگین خطرہ ہیں بلکہ اس سے پورا خطہ بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا۔

  • ویڈیو گیم کھلیں اور مقدس مقامات کا دفاع کریں!!!

    ویڈیو گیم کھلیں اور مقدس مقامات کا دفاع کریں!!!

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۷

    لبنان کی مزاحتمی تحریک حزب اللہ نے دشمنوں کی سافٹ وار کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاع مقدس کے نام سے ایک ویڈیو گیم تیار کیا ہے جس میں حزب اللہ کے جانبازوں کو لبنان و اسلامی مقدسات کی حمایت میں شام میں داعش کے خلاف جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

  • حزب اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیلی خیمے میں خوف و ہراس - مقالہ

    حزب اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیلی خیمے میں خوف و ہراس - مقالہ

    Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۸

    اسرائیل کے اندر نتن یاہو کی حکومت پر حزب اللہ سے جنگ کے خطرے کو کم کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے اور یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی حکومت لبنان کے ساتھ تیل اور گيس تنازع کو جلد حل کرے تاکہ جنگ کا خدشہ ختم ہو جائے کیونکہ کوئی بھی ممکنہ جنگ تباہ کن ثابت ہوگی۔

  • حزب اللہ کی میزائلی توانائی اسرائیل کے لئے وحشتناک ہے

    حزب اللہ کی میزائلی توانائی اسرائیل کے لئے وحشتناک ہے

    Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵

    امریکا کے ریپبلیکن سینیٹر نے حزب اللہ کی میزائلی توانائی کو وحشتناک قرار دیا ہے

  • شہیدعماد مغنیہ دشمن کے لئے رعب و خوف کا باعث

    شہیدعماد مغنیہ دشمن کے لئے رعب و خوف کا باعث

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶

    حزب اللہ لبنان کے بہادرسپوت شہیدعماد مغنیہ کی دسویں برسی مختلف ممالک میں منائی گئی۔

  • عماد مغنیہ کی شہادت کے دس سال

    عماد مغنیہ کی شہادت کے دس سال

    Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳

    شہید عماد مغنیہ کو حزب اللہ کا مغز متفکر کہا جاتا تھا۔ انہیں چند خطرناک آپریشنز میں کامیابی کے بعد حزب اللہ کی بلند پایہ شخصیات کی حفاظت کرنے والے گارڈز کا کمانڈر بنا دیا گیا۔

  • اسرائیل نام کے کسی ملک کو نہیں مانتے، نصراللہ

    اسرائیل نام کے کسی ملک کو نہیں مانتے، نصراللہ

    Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے گزیز کریں۔

  • ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہے : سید حسن نصراللہ

    ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہے : سید حسن نصراللہ

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۳

    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ انشاء اللہ ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہوگا اور ٹرمپ کے اعلان کا سب سے اہم جواب تیسری تحریک انتفاضہ کا آغاز ہے۔

  • بيروت ميں حزب اللہ كی فتح کا جشن

    بيروت ميں حزب اللہ كی فتح کا جشن

    Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ برائے عرب و افريقی امور نے لبنان ميں داعش دہشت گرد گروہ كے خلاف مزاحمتی تحريک حزب اللہ كی فتح کے حوالے سے بيروت ميں منعقدہ خصوصی تقريب ميں شركت كی۔

  • حزب اللہ طاقتور ہے تو ہم کیوں نہ ہوں؟! ۔ تصاویر

    حزب اللہ طاقتور ہے تو ہم کیوں نہ ہوں؟! ۔ تصاویر

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳

    سعد حریری نے حزب اللہ کی بڑھتی طاقت کے مقابلہ لبنانی فوج کو کمزور ہوتا دیکھا تو ٹرمپ سے اسلحوں کی درخواست کر ڈالی۔

Show More

خاص خبریں

  • مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کاروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا
    مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کاروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا
    ۴۷ minutes ago
  • مداخلت کرنے سے پہلے ہی مداخلت کرنے والے کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے: علی شمخانی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ
  • جدید طریقۂ علاج میں ایران کا ایٹمی توانائی کا ادارہ پیش پیش: ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی
  • کیا ہندوستانی وزیر خارجہ نے ڈھاکہ میں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید، 48 گرفتار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS