-
تحریک مزاحمت کے جانباز سپاہیوں کی قدردانی !
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۹سحرنیوزرپورٹ
-
اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات، حرمین شریفین کے ساتھ غداری
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴حزب اللہ نے اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات کی برقراری کے عمل کو حرمین شریفین کے ساتھ غداری کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
لبنان کے مشرقی علاقے میں داعش کے ایک کمانڈر کی ہلاکت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۵حزب اللہ کے جیالوں نے مشرقی لبنان کے علاقے جرود القاع میں داعش کے ایک اہم کمانڈر ابو خطاب کو ہلا ک کر دیا۔
-
حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۳حزب اللہ نے لبنان کے مشرقی علاقے کی پہاڑیوں پر تکفیری دہشت گرد گروہوں داعش اور جبہۃ النصرہ کے حملوں کو پسپا کر دیا۔
-
حزب اللہ لبنان کی حمایت پر روس کی تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰لبنان میں روس کے سفیر نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی حمایت کے سلسلے میں ماسکو کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
غرب اردن میں حزب اللہ کی حمایت میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳غرب اردن میں مقیم فلسطینیوں نے حزب اللہ لبنان اور دیگر مزاحمتی تحریکوں کے حق میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
عرب لیگ کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزی
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے بارے میں عرب لیگ کے اقدام کو دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق عرب معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ، الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۳حزب اللہ لبنان نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ ابراہیم الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ عراق میں عوامی طاقت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ، عراق میں فوجی مداخلت کرکے عوامی قوت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
کوئی بھی طاقت ایران کو نظرانداز نہیں کرسکتی، حزب اللہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۶حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا ہےکہ ایران نےعلاقائی معاملات میں اپنی طاقت کا لوہا منوالیا ہے۔