-
ایک گھنٹے میں 6 اسرائیلی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ اس نے صرف ایک گھنٹے میں 6 غاصب اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر خاصا جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلی حملے، بھاری جانی اورمالی نقصان
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹لبنان کی مزاحمتی فورسز نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں واقع صیہونی فوجیوں کے متعدد ٹھکانوں پر میزائل برسائے ہيں۔
-
حزب اللہ کا بڑا بیان، غزہ کو تنہا نہيں چھوڑا جائے گا
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس کی ایک آنکھ جنوبی لبنان اور دوسری غزہ پر ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے صیہونی چھاؤنیوں پر حملے (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں چار صیہونی چھاؤنیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے 14 حملے، صیہونی فوجی حواس باختہ ہو گئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی علاقوں میں صیہونی دشمن کے فوجی ٹھکانوں پر چودہ حملے کر کے اس دن کو تاریخی دن میں تبدیل کر دیا۔
-
اسرائیلیوں پر طاری ہے حزب اللہ کا خوف، شمالی محاذ پر اسٹراٹیجک غلطی کا اعتراف
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴ایک صیہیونی جنرل نے اعتراف کیا کہ اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے ایک بڑی اسٹراٹیجک غلطی کر رہا ہے۔
-
اسرائیل اور امریکہ کی گیدڑبھپکیوں سے نہیں ڈرتے، حزب اللہ لبنان
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم غاصب اسرائیل اور امریکہ کی گیدڑ بھپکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔
-
پہلا بلیٹن، اتوار03 دسمبر
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶نشرہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2023
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حملوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تین بڑے حملے، کافی نقصان کی خبریں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کے تین ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔