SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • ایران کے وزیر خارجہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور لبنان کے دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور علاقے منجملہ افغانستان اور یمن کی صورتحال سے عالمی برادری کی بے توجہی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔

  •   خطے کی صورتحال  پیچیدہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    خطے کی صورتحال پیچیدہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے علاقے منجملہ افغانستان اور یمن کی صورتحال سے عالمی برادری کی بے توجہی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی صورتحال پیچیدہ ہے ۔

  • اسرائیل پرطاری ہے ایران اور حزب اللہ کا خوف

    اسرائیل پرطاری ہے ایران اور حزب اللہ کا خوف

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶

    صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کے انتقام کا خوف پوری طرح طاری ہے۔

  • یوکرین میں حزب اللہ کی موجودگی کی خبر محض مغربی افواہ ہے: حسن نصراللہ

    یوکرین میں حزب اللہ کی موجودگی کی خبر محض مغربی افواہ ہے: حسن نصراللہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱

    لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری سید حسن نصر اللہ نے مغربی میڈیا کے غلط اور بے بنیاد پروپیگنڈے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں حزب اللہ کسی بھی شکل میں موجود نہیں ہے۔

  • حزب اللہ کی فضائی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    حزب اللہ کی فضائی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی توانائی اور ائرواسپیس کے شعبے میں حزب اللہ کی توانائی اور طاقت نے اسرائیل کے خوف و ہراس میں اضافہ کر دیا ہے۔

  • سید حسن نصر اللہ نے بتایا، جنگ یوکرین سے ملا اہم سبق؟

    سید حسن نصر اللہ نے بتایا، جنگ یوکرین سے ملا اہم سبق؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ جنگ یوکرین سے ایک سبق یہ ملتا ہے کہ واشنگٹن پر اعتماد نہيں کرنا چاہئے۔

  • حزب اللہ لبنان نے بحران یوکرین کی وجہ بتا دی!!!

    حزب اللہ لبنان نے بحران یوکرین کی وجہ بتا دی!!!

    Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹

    حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما نے یوکرین میں رونما ہونے والے واقعات کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے۔

  • لبنان کے پارلیمانی انتخابات اور یوکرین کی صورتحال پر سید حسن نصر اللہ کا بیان

    لبنان کے پارلیمانی انتخابات اور یوکرین کی صورتحال پر سید حسن نصر اللہ کا بیان

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں پارلیمانی انتخابات مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے اور اسے ملتوی کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں۔

  • کیا اسرائیل نے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا خفیہ ٹھکانہ تباہ کر دیا؟

    کیا اسرائیل نے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا خفیہ ٹھکانہ تباہ کر دیا؟

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳

    صیہونی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کے ایک خفیہ ٹھکانے کے تباہ ہونے کے بارے میں میڈیا کے دعوے کے بعد حزب اللہ لبنان نے مذکورہ دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

  • یوکرین کی صورتحال، عرب ممالک کیلئے درس عبرت ہے: حزب‌ الله

    یوکرین کی صورتحال، عرب ممالک کیلئے درس عبرت ہے: حزب‌ الله

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    حزب‌ الله کے رہنما نے یوکرین کی صورتحال کو امریکہ کے حامیوں اور اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے والے عرب ممالک کیلئے عبرت کا باعث قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

    نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

    ۲۹ minutes ago
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS