SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حزب اللہ لبنان

  • عراق اور بحرین میں شہید سیدحسن نصراللہ اور شہید سیدہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ + ویڈیوز

    عراق اور بحرین میں شہید سیدحسن نصراللہ اور شہید سیدہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ + ویڈیوز

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹

    عراق اور بحرین میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ منعقد کی گئی جس میں عوام نے پرجوش اور وسیع پیمانے پر شرکت کی۔

  • شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کی دعوت؛ حماس

    شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کی دعوت؛ حماس

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہیدسید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ میں لوگوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/22

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/21

  • لیبک یا نصراللہ کے نعروں سے 23 فروری گونج اٹھے گا لبنان، حزب اللہ کے سربراہوں کی تشیع جنازے کی تیاری پوری

    لیبک یا نصراللہ کے نعروں سے 23 فروری گونج اٹھے گا لبنان، حزب اللہ کے سربراہوں کی تشیع جنازے کی تیاری پوری

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷

    شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ سے متعلق منتظم کمیٹی نے آج اعلان کیا ہے کہ ان کی آخری رسومات اتوار تئیس فروری کو ایک بجے دن میں شروع ہو جائیں گی۔

  • بیروت میں امریکی سفارت خانے کی اپنے شہریوں کو ہدایت

    بیروت میں امریکی سفارت خانے کی اپنے شہریوں کو ہدایت

    Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱

    بیروت میں امریکی سفارت خانے نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصر اللہ کے جنازے کی تقریب کے دوران مخصوص علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔

  • صیہونی دہشتگردی میں اے آئی کا تعاون

    صیہونی دہشتگردی میں اے آئی کا تعاون

    Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸

    فلسطین اور لبنان میں صیہونی فورسز کے ہاتھوں امریکی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کے تعاون سے متعدد بےگناہوں کو شہید کرنے کے شواہد ملے ہيں دوسری جانب جنوبی لبنان کے کچھ علاقوں سے بھی صیہونی قابض فوجیوں کی پسپائی کے بعد اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ مظالم سامنے آرہے ہیں۔

  • اٹھارہ فروری تک صیہونی فوجیوں کو مکمل طور پر لبنان سے نکلنا ہوگا؛ شیخ نعیم قاسم

    اٹھارہ فروری تک صیہونی فوجیوں کو مکمل طور پر لبنان سے نکلنا ہوگا؛ شیخ نعیم قاسم

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔

  • لبنان: بیروت-تہران پروازیں بند کرنے پر احتجاج + ویڈیو

    لبنان: بیروت-تہران پروازیں بند کرنے پر احتجاج + ویڈیو

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴

    لبنانی حکام کی جانب سے تہران- بیروت پرواز پر پابندی عائد کرنے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

  • انداز جہاں: اسلامی انقلاب اور مزاحمت کی حمایت

    انداز جہاں: اسلامی انقلاب اور مزاحمت کی حمایت

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/9

Show More

خاص خبریں

  • سلامتی کونسل، ایران کے خلاف پابندیاں لوٹانے پر حامیوں اور مخالفوں میں شدید بحث
    سلامتی کونسل، ایران کے خلاف پابندیاں لوٹانے پر حامیوں اور مخالفوں میں شدید بحث
    ۴ hours ago
  • جنوبی لبنان میں پھر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، ایک شہید
  • پاکستان: چمن میں خودکش دھماکہ، تحقیقات کا حکم
  • وزیر خارجہ: ایران مسائل کے حل کا بوجھ اکیلے نہيں اٹھا سکتا
  • عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS