-
شہید سلیمانی مکتب خمینی کے پروردہ تھے: سید حسن نصراللہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰جنرل سلیمانی کا مکتب فکر، امام خمینی (رح) کے نظریات ، رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات اور مقدس دفاع کے برسوں کے تجربات سے عبارت تھا۔ یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہی۔
-
حزب الله لبنان کے سربراه کا خطاب
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
جنرل سلیمانی، مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کے شہید ہیں: حزب اللہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نے جنرل قاسم سلیمانی کو مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کا شہید قرار دیا ہے۔
-
بن سلمان نے میرے قتل کی خواہش ظاہر کی تھی: سید حسن نصر اللہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جیسے بڑے دیوانے سے کسی بھی چیز کی امید کی جا سکتی ہے۔
-
اردن کے رکن پارلمان نے عالم عرب سے کچھ چبھتے ہوئے سوالات کر ڈالے
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲اردن کے رکن پارلمان نے بے ضمیر عرب حکام سے سوالات کے ذیل میں سوئی ہوئي امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
خطے میں امریکی منصوبے کوئی پتھر کی لکیر نہیں: شام
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹شام نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ اور فلسطین کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کا تعین کرنے کا حق کسی کو بھی نہیں ہے۔
-
فوج میں بدلی اور کیڈٹس میں فرار کا رجحان اسرائیل کی بڑی کمزوری
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰کسی بھی ممکنہ جنگ میں کامیابی اسرائيل کے لئے دشوار ہے: عبرانی اخبار
-
خطے کی عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں تھیں، ہم اپنی طاقت بڑھا رہے ہیں: حزب اللہ لبنان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے کی غدار عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں رہیں اور نہ ہی انھوں نے کبھی استقامتی محاذ کا ساتھ دیا ہے۔
-
حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹لبنانی چینل المنار نے سامراج مخالف استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل کی پہلی بار ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں اسکی بعض توانائیوں کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔
-
حزب اللہ کی سرنگوں سے اسرائیل میں ہلچل+ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳مقبوضہ علاقوں میں حزب کی طویل سرنگ نے اسرائیلی حکام کی نیند حرام کر دی۔