-
حزب اللہ کو دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرو،امریکہ کا یورپ سے مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲امریکہ کے وزیر خارجہ نے مقاومتی محاذ کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ لبنان کی حزب اللہ کو دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرے۔
-
لبنان کے دو سابق وزیروں پر امریکی پابندی کے اعلان پر ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
لبنان نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲لبنان کی فوج نے جمعرات کی شب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
امریکہ ، دو لبنانی شخصیات پر پابندی لگانے کی وضاحت کرے : لبنانی صدر
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸لبنان کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ بیروت میں امریکی سفارت خانے سے رابطہ کر کے امریکہ کے ہاتھوں لبنان کے دو سابق وزراء پر پابندی لگانے کی وضاحت طلب کریں۔
-
عرب اسرائیل سمجھوتہ فلسطین کے لئے خطرہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہوں نے عرب اسرائیل صلح کو فلسطینی قوم کی امنگوں کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کے شامل ہونے کی امریکہ نے مخالفت اور فرانس نے حمایت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷امریکہ نے لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
لبنان میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب - خصوصی رپورٹ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
لبنان، نئے وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں ملا اعتماد کا ووٹ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵لبنان میں مصطفی الادیب کو لبنان کی پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد صدر نے وزیر اعظم منتخب کیا اور حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ہمارا جواب ٹھوس اور سنجیدہ ہوگا
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔
-
لبنان، بیروت میں داعش کا حملہ ناکام
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳لبنان کی فوج نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔