-
صیہونی حکومت علاقے کے لئےسب سے بڑا خطره
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکا رہا ہے: سید حسن نصرالله
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کل ماہ محرم کی تیسری شب کی مناسبت سے اپنے خطاب میں امریکہ کی جانب سے جنگ کی آگ بھڑکانے پر متنبہ کیا۔
-
حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۵لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
اسرائیل میں لبنان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں: حزب اللہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو لبنان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
کربلا کے سورما ہمارے نمونہ ٔ عمل ہیں: سید حسن نصراللہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸سید حسن نصر اللہ نے صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
رفیق حریری کیس میں عالمی عدالت کا فیصلہ - خصوصی رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رفیق حریری کے قتل میں حزب اللہ ملوث نہیں تھا عالمی عدالت کا تاریخی فیصلہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸لبنان کے سابق وزیر اعظم نے رفیق حریری کے قتل سے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔
-
محرم فرائض اور ذمہ داریوں کا مجموعہ: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر محرم میں عزاداری سید الشہداء کے موقع پر کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز اور طبی ضابطوں پرعمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ناقابل شکست کہلانے والے اسرائیل کو ہم نے شکست دی : سید حسن نصراللہ + ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹لبنان کی عوامی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اب سے تھوڑی دیر قبل لبنانی اور علاقائی عوام سے اپنے براہ راست خطاب میں لبنان کے حالیہ سانحے، جاری سیاسی کشمکش اور 33 روزہ جنگ پر روشنی ڈالی۔
-
سید حسن نصر اللہ کا براہ راست خطاب
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴لبنان میں جاری سیاسی کشمکش اور دارالحکومت بیروت میں ہوئے حالیہ سانحے، اسکے علاوہ خطے میں رونما ہونے والے واقعات منجملہ عرب اسرائیل دوستی منصوبے کے تناظر میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب ہونے والا ہے۔