-
فلسطین کو اس وقت رمضان عبد اللہ جیسے کمانڈر کی ضرورت ہے/ اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کیا: نصر اللہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی تمام تر سازشوں کا مقصد اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
-
فلسطینی رہنما رمضان عبداللہ کی رحلت پر تعزیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران، حزب اللہ اور اسی طرح حماس سمیت سبھی فلسطینی تنظیموں اور جماعتوں نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ شلح کی رحلت پر گہرے رنج اور دکھ کے اظہار کے ساتھ ان کی تحریک جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی محبوبیت سے بوکھلایا امریکا، پابندی کی کوشش شروع
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰امریکا، لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں پر پابندی عائد کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
حزب الله کی شاندارفتح کی سالگره پر ایران کا تہنیتی پیغام
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
جنوبی لبنان کی آزادی علاقے کی تاریخ میں سنگ میل
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ خطے کی موجودہ صورتحال اسرائیل کے حق میں نہیں ہے۔
-
صیہونی فوج کے ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ چکا ہے: حزب اللہ
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیا ہے
-
ایران نے صیہونیوں کے مقابلے میں لبنانی استقامت کی قدردانی کی
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوبی لبنان میں عوام اور تحریک مزاحمت کی کامیابی کی سالگرہ پر اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کو دھول چٹانے کے لئے تیار ہوتے حزب اللٰہی جوان
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰حزب اللہ لبنان کے جوان غاصب صیہونی دہشتگردوں کو دھول چٹانے کے لئے خاص مشقیں انجام دیتے ہیں۔ ۲۵ مئی سنہ ۲۰۰۰ میں حزب اللہ کے جوانوں نے جنوبی لبنان سے اسرائیل کے غاصب دہشتگردوں کو نکال باہر پھینکا تھا اور اس کے بعد بھی اب تک حزب اللہ نے کئی محاذوں پر اسرائیلی دہشتگردوں کو شکست دے انہیں ذلت و رسوائی سے روبرو کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کی تاریخی شکست کی سالگرہ
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹ایران کے وزیر خارجہ اور یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے صیہونی چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر حزب اللہِ لبنان کو مبارکباد پیش کی ہے۔