-
حزب اللہ کے کمانڈر پر اسرائیل کا حملہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے شام کی سرحد کے قریب حزب اللہ کے کمانڈر کی گاڑی پر حملہ کیا۔
-
امریکی پابندیاں اور اسرائیلی دھمکیاں بے اثر: حزب اللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸لبنان کی عوامی اور انقلابی تنظیم حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے عہدیدار نے جنوبی لبنان پر 1996 میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے کی برسی کے موقع پر کہا کہ امریکہ کی پابندیاں اور اسرائیل کی دھمکیوں کے باوجود مزاحمتی تحریکیں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر سے تنگ آیا امریکہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷امریکہ کی وزارت خارجہ نے جمعے کی شب حزب اللہ کے کمانڈر کے بارے میں اطلاعات فراہم کرنے والے شخص کو انعام دینے کا اعلان کیا۔
-
امریکہ لبنان کے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہے: حزب اللہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیشہ لبنان کے داخلی امور خاص طور سے بینکنگ کے امور میں مداخلت کرنے کے درپے رہا ہے۔
-
اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی کا مشن جاری رہے گا: نصر اللہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔
-
عالم دین چرچ میں فرائض انجام دیتے ہوئے!
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈِس انفیکٹ کر رہے ہیں۔ حزب اللہِ لبنان نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں، مخلصانہ اور انسان دوستانہ خدمات انجام دے کر ملک کے ایک بڑے غیر مسلم طبقے کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔
-
حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔
-
امریکہ کورونا کے مقابلے میں ناتواں ہے: سید حسن نصر اللہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے امریکی حکومت کو کورونا وائرس کے مقابلے میں ناتواں قرار دیا ہے۔
-
دشمن اپنے مقاصد میں ناکام ہوگا: حسن نصراللہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ دشمن مزاحمتی محاذ پر عوام کے اعتماد کو سلب کرنا چاہتے ہیں۔
-
شہید قاسم کے مجسمے پر لبنانی عوام کا رد عمل ۔ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲سپاہ اسلام کے سپاہی، مجاہد راہ خدا، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی صرف ایران ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بالخصوص اسلامی ممالک میں محبوب شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی مخلصانہ جدو جہد کے طفیل میں دنیا کے کروڑوں دلوں میں گھر بنا لیا تھا۔ اسکی ایک جھلک لبنان میں دیکھی جا سکتی ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بھی خلوص اور پاکیزگی کو ہی انکی آفاقی محبوبیت کا راز قرار دیا ہے۔