-
اسرائیل کی بے حد خطرناک مہم ہوئی ناکام، جوابی کاروائی سے مچے گی اسرائیل میں تباہی (دوسرا حصہ)
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۷یہ کوشش بھی گزشتہ 13 برسوں کے دوران اور 2006 کی جنگ کے بعد سے ایران کے اتحادیوں کو نشانہ بنانے کی اسرائیل کی مہم کا حصہ ہے جس کے تحت گزشتہ کچھ دنوں کے دوران اسرائیل نے عراق، شام اور لبنان میں ایرانی اتحادیوں کو نشانہ بنایا ہے تاکہ ایران کو جوابی کاروائی پر اشتعال دلایا جا سکے اور پھر ایک ایسی جنگ کا آغاز ہو جس میں امریکا بھی ملوث ہو جائے لیکن ایرانی قیادت نے صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے جال میں پھنسنے سے خود کو بچا رکھا ہے کم از کم اب تک۔
-
حزب اللہ کے حملے میں پانچ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸اسرائیلی اخبار ہاآرٹس نے حزب اللہ کے حملے میں پانچ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اپنا دورہ ہندوستان منسوخ کردیا اورخطے میں ایران کے اثرو نفوذ کو روکے جانے کی ضرورت پر زور تاکید کی ہے۔
-
صہیونی اپنی حد میں رہیں، سید حسن نصراللہ کا سخت انتباہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو اس کی اشتعال انگیزی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف صیہونیوں کے ہر طرح کے اشتعال انگیز اقدام کا منہ توڑ جوا دیا جائے گا۔ دوسری طرف یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ آہنی دیوار کی مانند امت اسلامیہ کا دفاع کر رہی ہے۔
-
شام نے کی اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے اقدام کی حمایت
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰شام نے اسرائیل کے خلاف حزب اللہ لبنان کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیلی بکتربند گاڑی اور میزائل کی خصوصیت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے حملہ کرکے جس اسرائیلی بکتر بند گاڑی کو تباہ کیا ہے اسے رفائل کمپنی نے اسرائیل کے لئے بنایا تھا۔
-
حزب اللہ نے وعدہ پورا کیا، نتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ + کارٹون
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵حزب اللہ لبنان نے جو انتقامی کاروائی کی اس سے اسرائیلیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور وہ زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔
-
ایران کی جانب سےحزب اللہ کے جوابی اقدام کی تعریف
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ لبنان کے جوابی حملے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے ایام سوگواری کے آغاز کے موقع پر حزب اللہ کے اس جوابی اقدام نے ایک بارپھر ھیھات مناالذلہ کے غیر معمولی نعرے کو آفاقی بنادیا ہے
-
صیہونی حکومت کو حزب اللہ کا بھرپور جواب
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰حزب اللہ لبنان نے اسرائیل پر جوابی حملوں کے لئے سید حسن نصراللہ کے وعدوں کو عملی کردکھایا ہے اور صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا ہے
-
اسرائیل کی بے حد خطرناک مہم ہوئی ناکام، جوابی کاروائی سے مچے گی اسرائیل میں تباہی ! -(پہلا حصہ)
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۳اسرائیل کے مسلسل حملوں کا جواب دینے کے لئے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ہم جلد ہی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں سے ملیں گے۔ ان کی اس دھمکی اور اسرائیل کے انجام کا دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے زبردست جائزہ پیش کیا ہے۔
-
خوفزدہ اسرائیلی فوج کا سوشل میڈیا پر اڑا مذاق، فوجیوں کے بجائے مجسموں کا استعمال؟؟؟
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۷لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی فوج لبنان کے ساتھ لگی سرحد پر اپنی گاڑیوں میں فوجیوں کے بجائے مجسموں کا استعمال کر رہی ہے۔