SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حزب اللہ لبنان

  • ایرانی وزیر خارجہ کی دمشق میں شام کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس

    ایرانی وزیر خارجہ کی دمشق میں شام کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے

    حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنا کر دھماکے سے اڑا دیا ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ اور سید حسن نصراللہ کے درمیان اہم ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ اور سید حسن نصراللہ کے درمیان اہم ملاقات

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱

    جمعہ کی شام بیروت میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں کے پاس جنگ کے بعد کے لئے ایک سیاسی جدت عمل ہے۔

  • جنوبی لبنان پر اسرائیل کا پھر ڈرون حملہ، ریسکیو ٹیمیں پہنچیں

    جنوبی لبنان پر اسرائیل کا پھر ڈرون حملہ، ریسکیو ٹیمیں پہنچیں

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷

    جنوبی لبنان میں ایک اور کار پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین کے حملے میں سات صیہونی فوجی ہلاک

    فلسطینی مجاہدین کے حملے میں سات صیہونی فوجی ہلاک

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵

    تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگيڈ نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر خان یونس میں سات جارح اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے-

  • سید حسن نصراللہ دنیائے عرب کے سب سے زیادہ بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں: صیہونی تجزیہ نگار

    سید حسن نصراللہ دنیائے عرب کے سب سے زیادہ بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں: صیہونی تجزیہ نگار

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲

    صیہونی حلقے اعتراف کر رہے ہيں کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ عالم عرب کے سب سے بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں ۔

  • اسرائیل کی رامیم فوجی چھاؤنی  پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

    اسرائیل کی رامیم فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴

    حزب اللہ لبنان نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کی رامیم فوجی چھاؤنی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا

    حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲

    حزب اللہ لبنان نے جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک نو سو اکسٹھ کارروائیوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، شیخ نعیم  قاسم

    صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، شیخ نعیم قاسم

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱

    حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر حملے کی دھمکی کے جواب میں کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامت صیہونیوں کے ہر اقدام کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷

    حزب اللہ لبنان نے لبنان کی سرحد کے قریب واقع غاصب صیہونی حکومت کی فوجی چھاؤنی پر میزائل حملہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یمن کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ، صہیونی دفاعی نظام ناکام
    یمن کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ، صہیونی دفاعی نظام ناکام
    ۲۳ minutes ago
  • ایران اپنی پرامن جوہری صلاحیت اور ایٹمی حق سے دستبردار نہیں ہوگا:ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ کا انٹرویو
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
  • غزہ جانے والی فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت میں شدت
  • پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے پروازوں کی اجازت مل گئی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS