-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ٹھکانوں پر اب تک کا شدید ترین حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳حزب اللہ لبنان نے جمعرات کی رات ایک بار پھر صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا میزائلی حملہ (ویڈیو)
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲حزب اللہ لبنان نے ایک صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: اگر صیہونی حکومت جنگ کو بڑھانا چاہے گی تو اسے زوردار طمانچہ لگایا جائےگا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۱حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی دشمن کو لبنان کے خلاف مہم جوئی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے زور دے کر کہا اگر دشمن نے لبنان کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کئے تو اسے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
حزب اللہ نے جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کردیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ جنگ بندی کی امریکی تجویز کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز برانیت پر زبردست حملہ، صیہونی کالونیوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے متعدد فوجی مراکز پر حملے کئے ہیں۔
-
حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ نئے مرحلے میں داخل، علاقے میں بڑی تبدیلی کے آثار
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے اور جنوبی لبنان میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے بعد حالات نے ایک نیا رخ اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی چوکیوں پر حزب اللہ کے میزائلی حملے
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں پیر کو تین صیہونی فوجی چوکیوں پر حملے کئے۔
-
حزب اللہ کی جال میں پھنس گیا اسرائیل، اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸ایک اسرائیلی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اب لبنانی مزاحمت کے جال میں پھنس چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے حملے کے دائرے میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے اور مستقبل میں کسی بھی بڑے پیمانے پر جنگ میں اس کا پلڑا بھاری رہے گا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔