SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حسن روحانی

  • ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک دنیا میں بے مثال ہے: صدر روحانی

    ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک دنیا میں بے مثال ہے: صدر روحانی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک پوری دنیا میں بے مثال ہے ۔

  • بعض ممالک کا وجود ہی ایران کا مرہون منت ہے: صدر روحانی

    بعض ممالک کا وجود ہی ایران کا مرہون منت ہے: صدر روحانی

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی ہتھیار صرف بیرونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ہیں اور ایران کی دفاعی طاقت پورے علاقے کے مفاد میں ہے۔

  • لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی، انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے کی علامت ہے: روحانی

    لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی، انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے کی علامت ہے: روحانی

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴

    صدر روحانی نے لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی کو انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے اور انسانوں سے محبت کا جذبہ زندہ ہونے کی علامت قرار دیا ہے۔

  • دشمن کی متعدد سازشوں کو ناکام بنایا ہے، صدر حسن روحانی

    دشمن کی متعدد سازشوں کو ناکام بنایا ہے، صدر حسن روحانی

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پچھلے دو سال کے دوران دشمن کی متعدد سازشوں کو ناکام بنا گیا ہے۔

  • صدر ایران کی افغان صدرسے ٹیلی فونی گفتگو

    صدر ایران کی افغان صدرسے ٹیلی فونی گفتگو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مختلف شعبوں میں افغانستان جیسے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔

  • ایران و عراق دوستی و ترقی کی راہ پر گامزن

    ایران و عراق دوستی و ترقی کی راہ پر گامزن

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹

    ایران کے صدر نے عراق کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کو باہمی تعلقات کے فروغ میں موثر قرار دیا۔

  • ایران و عراق کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران و عراق کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸

    صدر روحانی نے ایران اور عراق کے مابین معاشی تعلقات اور تجارتی لین دین میں مزید اضافہ ہونے پر تاکید کی۔

  • ایران اور قطر کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی

    ایران اور قطر کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قطر کے امیر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں تہران اور دوحہ کے قریبی اور ھمہ جانبہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔

  • عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو

    عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، نائب صدر اسحاق جہانگیری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے الگ الگ پیغامات میں عالم اسلام کو عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی۔

  • ایران، پڑوسی ملکوں کو اہمیت دیتا ہے: صدر روحانی

    ایران، پڑوسی ملکوں کو اہمیت دیتا ہے: صدر روحانی

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے دوست اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران
    بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران
    ۱ hour ago
  • صیہونی جارحیت کا جواب دینے سے جولانی کا گریز
  • ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، ٹرمپ نے اس کی خلاف ورزی کی؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا بڑا اعتراف
  • اگلا نشانہ کونسا دارالحکومت ہوگا؟ شام پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی وزیرخارجہ کا رد عمل
  • ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، بڑے پیمانے پر تباہی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS