SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حسن روحانی

  • ایران جوہری معاہدے پر فرانس اور ایران کے صدور کی گفتگو

    ایران جوہری معاہدے پر فرانس اور ایران کے صدور کی گفتگو

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے سربراہوں نے ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے ہونے والی کوششوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا۔

  • برطانیہ نے بحری بدامنی کا آغاز کیا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    برطانیہ نے بحری بدامنی کا آغاز کیا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو روکے جانے کے برطانوی اقدام کو انتہائی بچکانہ حرکت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ والوں نے بحری بدامنی کا آغاز کیا ہے اور انہیں اس کے نتائج کو اچھی سمجھ لینا چاہئے۔

  • یورپی یونین اپنے وعدوں پر عمل کرے: صدر حسن روحانی

    یورپی یونین اپنے وعدوں پر عمل کرے: صدر حسن روحانی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔

  • یورپ کے پاس وقت بہت کم

    یورپ کے پاس وقت بہت کم

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴

    یورپ کے پاس ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے صرف چار روز کا وقت باقی بچا ہے- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کھل کر اعلان کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد مزید کم کرنے کے لئے دوسرا قدم اٹھانے کے لئے پرعزم ہے۔

  • امریکہ اگر آگ سے ڈرتا ہے تو آگ روشن نہ کرے، صدر ایران

    امریکہ اگر آگ سے ڈرتا ہے تو آگ روشن نہ کرے، صدر ایران

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اگر آگ سے ڈرتا ہے تو آگ روشن کرنے سے گریز اور عالمی قوانین کی پابندی کرے۔

  • ایران علاقے میں جنگ و تشدد کے خلاف ہے، صدر مملکت

    ایران علاقے میں جنگ و تشدد کے خلاف ہے، صدر مملکت

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران علاقے میں جنگ و تشدد کے خلاف ہے تاہم وہ دشمنوں کو اپنی سرحدوں کو جارحیت نشانہ بنائے جانے کی بھی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔

  • امریکی حکمراں شدید ذہنی معذوری کا شکار ہیں، صدر حسن روحانی

    امریکی حکمراں شدید ذہنی معذوری کا شکار ہیں، صدر حسن روحانی

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے انھیں مسترد کر دیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ ہمارے ملک کے اعلی ترین سیاسی، مذہبی، روحانی اور سماجی عہدیداروں کے خلاف پابندیاں، جو صرف ایرانیوں کے ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کے مسلمانوں اور اسلامی انقلاب کے متوالوں کے رہنما بھی ہیں، انتہائی مضحکہ خیز اور نفرت انگیز اقدام ہے۔

  • امریکا کی اقتصادی دہشتگردی کی بابت انتباه

    امریکا کی اقتصادی دہشتگردی کی بابت انتباه

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں سے علاقائی سلامتی و استحکام متاثر: ترکی

    امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں سے علاقائی سلامتی و استحکام متاثر: ترکی

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶

    ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کی یک طرفہ پابندیوں سے علاقائی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے

  • ایرانی والی بال ٹیم کو فتوحات مبارک ہو: صدرایران

    ایرانی والی بال ٹیم کو فتوحات مبارک ہو: صدرایران

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲

    صدر مملکت نے قومی والی بال ٹیم کو 2019 ورلڈ لیگ مقابلوں میں فتوحات پر مبارکباد پیش کی

Show More

خاص خبریں

  • فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    ۱۲ hours ago
  • بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار
  • غزہ کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں عروج پر ، مختلف وزرائے خارجہ سے گفتگو
  • جے رام رمیش : ہندوستان خارجہ پالیسی کمزور
  • فرانچسکا البانیز کا صیہونی حامیوں سے سوال : رات میں سکون سے کیسے سو لیتے ہیں؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS