SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حسن روحانی

  • یکطرفہ پسندی کے مقابلے میں کثیر الفریقی میکنزم کے قیام کی ضرورت پر تاکید

    یکطرفہ پسندی کے مقابلے میں کثیر الفریقی میکنزم کے قیام کی ضرورت پر تاکید

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں، کانفرنس برائے باہمی روابط و اعتماد سازی سیکا( CICA ) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چند جانبہ رجحان کے فروغ اور یکطرفہ پسندی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے-

  • بین الاقوامی تعلقات میں ہٹ دھرمی کے مظاہرے پر ایران و ترکی کی مخالفت

    بین الاقوامی تعلقات میں ہٹ دھرمی کے مظاہرے پر ایران و ترکی کی مخالفت

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰

    ایران اور ترکی کے صدور نے علاقے میں خودسری اور غیر قانونی پابندیوں کے نفاذ کے حربوں پر اپنی سخت مخالفت کا اظہار کیا۔

  • ایران نے دنیا میں دہشت گردی کے نفوذ کا راستہ روک دیا ہے۔ صدر حسن روحانی

    ایران نے دنیا میں دہشت گردی کے نفوذ کا راستہ روک دیا ہے۔ صدر حسن روحانی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے عراق اور شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کو دنیا کے دیگر علاقوں میں پھیلنے سے روک دیا ہے۔

  • افغانستان کے ساتھ اقتصادی روابط کے فروغ پر ایران کی تاکید

    افغانستان کے ساتھ اقتصادی روابط کے فروغ پر ایران کی تاکید

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران ، افغانستان میں امن و سلامتی ، ترقی اور خوشحالی کا خواہاں ہے۔

  • ایران روس تعلقات کا فروغ علاقائی سلامتی کے لیے اہم ہے، صدر روحانی

    ایران روس تعلقات کا فروغ علاقائی سلامتی کے لیے اہم ہے، صدر روحانی

    Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹

    صدر ایران حسن روحانی نے تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کو علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے اہم قرار دیا ہے۔

  • ایران چین تعلقات اسٹریٹیجک ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    ایران چین تعلقات اسٹریٹیجک ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایرانی قوم بیرونی دباؤ کے سامنے ہر گز نہیں جھکے گی۔

  • مشرق وسطی کی سلامتی ہمارے لئے بے انتہا اہم، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    مشرق وسطی کی سلامتی ہمارے لئے بے انتہا اہم، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی اور دنیا کی سلامتی ایران کے لیے بے انتہا اہمیت رکھتی ہے۔

  •  ایران کے صدر اور جاپان کے وزیراعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران کے صدر اور جاپان کے وزیراعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے جنوبی علاقوں میں سرمایہ کاری کے لئے جاپان کی دلچسبی، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کا باعث ہوگی۔

  • ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چمپیئن بننےپرصدر اور اسپیکر کی مبارکباد

    ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چمپیئن بننےپرصدر اور اسپیکر کی مبارکباد

    Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے فیجی میں منعقدہ 2019 عالمی یوتھ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

  • ایران اور قطر کی مشترکہ پالیسی، علاقائی سلامتی کی تقویت

    ایران اور قطر کی مشترکہ پالیسی، علاقائی سلامتی کی تقویت

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ”ایران علاقہ میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے اور وہ کسی بھی ملک سے تصادم کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر کسی نے ایران کے خلاف حماقت کی تو ایران کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔“

Show More

خاص خبریں

  • دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک  کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
    دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
    ۱۴ minutes ago
  • امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
  • خطے میں امن اور یکجہتی کا پیغام ، ایران-پاکستان تعلقات میں نئی روح
  • اسرائیلی مظالم پر نیویارک ٹائمز کی گونج، خاموشی ٹوٹنے لگی
  • فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستان کی آواز بلند رہے گی: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS