-
ایران کے صبر و حوصلے نے امریکا کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے اسٹریٹیجک صبر نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے تعلق سے امریکا کے ناپاک منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔
-
امریکی حکام اعتراف کریں کہ جس راستے کا انتخاب کیا ہے وہ درست نہیں: ایران
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ایران کے صدر نے کل رات امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کی جانب سے ایران کے ساتھ پیشگی شرط کے بغیر مذاکرات کرنے کے دعوے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس نے مذاکرات کی میز کا بائیکاٹ کیا اور اپنے وعدے کی خلاف ورزی کی اسے پہلی والی پوزیشن پر آنا پڑے گا۔
-
سینچری ڈیل فلسطینی امنگوں کو نابود کرنے کی ایک شرمناک سازش، صدر مملکت
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سینچری ڈیل فلسطینی امنگوں کو نابود، صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کی توسیع اور تمام اسلامی ملکوں کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کی ایک شرمناک سازش ہے۔
-
ایران کے عوام بیت المقدس کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، صدر روحانی
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام بیت المقدس اور تاریخ کے مظلوموں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے -
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کے نام ایران کے صدر کا تہنیتی پیغام
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ہندوستان کے عام انتخابات میں اس ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی کی کامیابی پر انھیں مبارک باد پیش کی۔
-
ایرانی قوم دشمنوں کو پشیمان کردے گی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ ایرانی قوم اقتصادی جنگ میں ایک بار پھر دشمنوں کو پشیمان کردے گی۔
-
ایرانی قوم نے امریکی پابندیوں کے باوجود بڑی کامیابیاں حاصل کیں: حسن روحانی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہذیبوں کے مابین مکالمہ عظیم ایرانی قوم کی سوچ اور منطق کا نتیجہ ہے۔
-
کوئی بھی طاقت ایرانی قوم کو طاقت کے بل پر تسلیم نہیں کرسکتی: حسن روحانی
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کبھی بھی منہ زوروں کے سامنے تسلیم نہیں ہوئی کہا کہ ایرانی قوم مذاکرات اور منطق پر یقین رکھتی ہے تاہم وہ جو یہ دعوی کرتے ہیں کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے جھوٹ بولتے ہیں۔
-
ایران اس سے کہیں زیادہ قوی اور طاقتور ہے کہ اسے دھمکایا جا سکے، صدر مملکت
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور ایرانی قوم اس سے کہیں زیادہ قوی اور طاقتور ہے کہ اسے ڈرایا اور دھمکایا جا سکے۔
-
ایران اور ایرانی قوم کو کوئی بھی دھمکی نہیں دے سکتا: حسن روحانی
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل ملک کے اہلسنت علماء اور شخصیات سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران اور ایرانی قوم کو کوئی بھی دھمکی نہیں دے سکتا۔