SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب

    جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳

    تہران سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں اور سینکڑوں شہروں میں آج مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی مناسبت سے عوامی اور سرکاری سطح پر تقاریب اور ریلیوں کا آغازہوا۔

  • ایرانی عوام دشمنوں کو منھ توڑ جواب دیں گے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

    ایرانی عوام دشمنوں کو منھ توڑ جواب دیں گے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی پرشکوہ ریلیوں اور جشن میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے دشمنوں کی سازشوں کا بھرپور جواب دیں گے۔

  • شام میں امن و استحکام کی برقراری ایران کا اہم مقصد، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    شام میں امن و استحکام کی برقراری ایران کا اہم مقصد، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں امن و استحکام کی مکمل برقراری ایران کے اہم علاقائی مقاصد میں سے ہے-

  • ایران کی صحت کے شعبہ میں نمایاں کارکردگی

    ایران کی صحت کے شعبہ میں نمایاں کارکردگی

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸

    ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد صحت کے شعبہ میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • اپوزیش لیڈر کوصدر تسلیم کرنے کا اقدام وینزویلا میں مداخلت ہے: ایران

    اپوزیش لیڈر کوصدر تسلیم کرنے کا اقدام وینزویلا میں مداخلت ہے: ایران

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳

    ایرانی صدر نے وینزویلا کی قانونی حکومت کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ صورتحال میں وینزویلا کی قوم اور قانونی حکومت کے درمیان اتحاد انتہائی اہم ہے۔

  • تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں توسیع پر صدر ڈاکٹر روحانی کی تاکید

    تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں توسیع پر صدر ڈاکٹر روحانی کی تاکید

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات اور تعاون میں پہلے سے زیادہ توسیع اور استحکام اہم اور ضروری ہے۔

  • اسلامی انقلاب اندرونی اور بیرونی طاقتوں کے مقابلے میں عوامی استقامت کے نتیجے میں کامیاب ہوا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    اسلامی انقلاب اندرونی اور بیرونی طاقتوں کے مقابلے میں عوامی استقامت کے نتیجے میں کامیاب ہوا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام خمینی رح کو ایران کے اسلامی انقلاب کا عظیم معمار عصر حاضر کا سب سے بڑا مجدد اسلام قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کے ایران مخالف عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے، صدر حسن روحانی

    امریکہ کے ایران مخالف عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے، صدر حسن روحانی

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۶

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایران مخالف عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔

  • امریکا ایرانی عوام پر دباؤ ڈال کر کوئی نتیجہ حاصل نہیں کرسکے گا، صدر روحانی

    امریکا ایرانی عوام پر دباؤ ڈال کر کوئی نتیجہ حاصل نہیں کرسکے گا، صدر روحانی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ امریکا ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے منصوبے میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔

  • ایران پابندیوں سے نہیں ڈرتا ، صدر روحانی

    ایران پابندیوں سے نہیں ڈرتا ، صدر روحانی

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں سے نہیں ڈرتا اور وہ اپنے اہداف سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • جیسے کو تیسا، چین نے 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
    جیسے کو تیسا، چین نے 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
    ۸ hours ago
  • شام کے مرکز میں دھماکہ/ مسجد امام علی (ع) کے اندر خودکش کارروائی
  • Video | کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق
  • پی آئی اے کی فروخت پر جماعت اسلام کو اعتراض، حکومت پاکستان پر سخت تنقید
  • امریکہ اور صیہونی حکومت اب بھی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کی سازش پر کام کر رہے ہیں ، مصری وزیر خارجہ کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS