جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i343908-جشن_آزادی_کی_مرکزی_تقریب_سے_صدر_مملکت_کا_خطاب
تہران سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں اور سینکڑوں شہروں میں آج مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی مناسبت سے عوامی اور سرکاری سطح پر تقاریب اور ریلیوں کا آغازہوا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳ Asia/Tehran
  • جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب

تہران سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں اور سینکڑوں شہروں میں آج مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی مناسبت سے عوامی اور سرکاری سطح پر تقاریب اور ریلیوں کا آغازہوا۔

اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مرکزی تقریب سے جو تہران کے آزادی اسکوائر میں جاری ہے صدر مملکت حسن روحانی خطاب کررہے ہیں اپنے خطاب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کی سائنس و ٹیکناوجی کے شعبے میں روز افزوں ترقی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا۔

صدر مملکت کے خطاب کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔