SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • ایران پر حملے کے لئے امریکی وزیر دفاع کی ناتوانی کا اعتراف

    ایران پر حملے کے لئے امریکی وزیر دفاع کی ناتوانی کا اعتراف

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵

    امریکہ نے گذشتہ چند عشروں کے دوران بارہا ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔

  • ایران امریکی دھمکیوں کا آسانی سے جواب دے سکتا ہے: سپاہ پاسداران

    ایران امریکی دھمکیوں کا آسانی سے جواب دے سکتا ہے: سپاہ پاسداران

    Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ایرانی مسلح افواج کی توانائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تیل کے بارے میں امریکی دھمکیوں کا با آسانی جواب دے سکتا ہے۔

  • امریکی حکام کے بیانات کے مقابلے ایرانی عوام کی استقامت پر تاکید

    امریکی حکام کے بیانات کے مقابلے ایرانی عوام کی استقامت پر تاکید

    Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت اور اتحاد امریکی حکام کے گھٹیا اور پست بیانات کا بھرپور جواب ہے۔

  • ٹرمپ! شیر کی دم سے مت کھیلو!! ۔ کارٹون

    ٹرمپ! شیر کی دم سے مت کھیلو!! ۔ کارٹون

    Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹

    ایران اسلامی کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کی مہم جوئی اور ایران کے خلاف دھمکیوں کے جواب میں امریکی صدر کو خطاب کر کے کہا: مسٹر ٹرمپ! شیر کی دم سے مت کھیلو ورنہ پچھتاؤگے!۔جامع ایٹمی معاہدہ سے یک طرفہ طور پر نکل جانے کے بعد امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف مسلسل دھمکیوں کا بازار گرم ہے۔مگر ایرانی حکام اپنے گزشتہ چالیس سالہ تجربہ کی روشنی میں یہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران نہ صرف یہ کہ ان گیدڑ بھپکیوں سے نہیں ڈرتا بلکہ ان کا پوری طرح مقابلہ کرنے کی بھی طاقت رکھتا ہے!

  • ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات پرایران کی تاکید

    ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات پرایران کی تاکید

    Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲

    ایران کے صدر نے روس کے ساتھ ایران کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ ہیں۔

  • ایران کی حکومت، امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کی توانا‏ئی رکھتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    ایران کی حکومت، امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کی توانا‏ئی رکھتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ضروری اقدامات انجام دے کر مشکلات پر غلبہ پانے کے ساتھ ساتھ امریکا کی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے۔

  •  امریکا کے ت‏ئیں عالمی سطح پر نفرت بڑھ جانے پر زور

    امریکا کے ت‏ئیں عالمی سطح پر نفرت بڑھ جانے پر زور

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ملکوں نے امریکا کے اندرونی قوانین کی پیروی نہ کرنے پر زور دیا ہے ۔

  • صدر روحانی کی ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر مبارکباد

    صدر روحانی کی ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر مبارکباد

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں کروشیا میں منعقدہ عالمی گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں قومی ٹیم کے نوجوان پہلوانوں کو عالمی چمپیئن بننے پر مبارکباد پیش کی.

  • یورپی پیکیج مایوس کن ہے، صدر حسن روحانی

    یورپی پیکیج مایوس کن ہے، صدر حسن روحانی

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کی رات فرانسیسی صدر امانوئل میکرون اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلیفون پر الگ الگ گفتگو میں تعاون کا عمل آگے بڑھانے کے لئے ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران کے پیش نظر نکات پر توجہ اور ایران کے مطالبات پورے کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • صدر ایران دو یورپی ملکوں کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

    صدر ایران دو یورپی ملکوں کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی، دو یورپی ملکوں سوئیزرلینڈ اور آسٹریا کا دورہ مکمل کر کے تہران واپس پہنچ گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    ۲ hours ago
  • جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز
  • پاکستان ؛ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی، مسلم لیگ ن کا وفد شریک
  • مصر کی الازہر یونیورسٹی نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
  • ہندوستان کے بہادر بچوں کو قومی اعزاز، صدر کی جانب سے ایوارڈ تقسیم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS