-
جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کا دارو مدار فریقین کے وعدوں پر : حسن روحانی
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱ایران کے صدر نے گزشتہ روز دورہ آسٹریا کے موقع پر بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ عالمی جوہری ادارے کا یہ فرض ہے کہ وہ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال سےمتعلق اقوام کے حقوق کا دفاع کرے کہا کہ جوہری معاہدہ عالمی جوہری ادارے اور سفارتی عمل دونوں کی کامیابی ہے لہذا اس کامیابی کو اگر جاری رکھنا ہے تو معاہدے میں شریک فریقین کو اپنے وعدوں پر قائم رہنا ہوگا۔
-
یورپی یونین کھل کر امریکہ کی خود سرانہ پالیسیوں کی مذمت کرے، صدر ایران
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اور آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وان ڈر بیلین نے جامع ایٹمی معاہدے کو دنیا یورپ اور ایران کے لئے بے انتہا اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چند فریقی معاہدوں کے عالمی اصولوں کے منافی ہے۔
-
ایران کے صدر کا دورہ آسٹریا
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنا دورہ سوئیٹزر لینڈ مکمل کرکے آسٹریا کے دورے پر ویانا پہنچے جہاں ایوان ہوفن برگ میں اس ملک کے صدر الیگزنڈر وان ڈر بیلین نے ان کا باضابطہ طور پر خیر مقدم کیا۔
-
ایرانی قوم دھونس و دھمکی میں آنے والی نہیں: صدر روحانی
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دورے کے موقع پر وہاں بسنے والے ایرانی شہریوں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایرانی قوم دھونس و دھمکی میں آنے والی نہیں اور ایرانی قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہر کوشش شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
-
یورپ کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں ایران کے ارکان پارلیمنٹ کا بیان
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ممبران نے یورپ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات کے تعلق سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے نام ایک بیان جاری کیا ہے-
-
ایرانی عوام غیر ملکی دباؤ کے سامنے کبھی نہیں جھکے، صدر حسن روحانی
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سوئیٹزر لینڈ میں مقیم ایرانیوں سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایران کے عوام کبھی بھی غیر ملکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے ہیں۔
-
جوہری معاہدہ چند فریقی اور بین الاقوامی معاہدہ ہے: حسن روحانی
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹ایران اور سوئیٹزرلینڈ کے صدور نے دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں مشترکہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر ایران سرکاری دورے پر سوئیزرلینڈ پہنچ گئے
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ سوئیزرلینڈ کے سرکاری دورے پر زیورخ پہنچ گئے۔
-
صدر ایران دو یورپی ملکوں کے دورے پر روانہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی دو یورپی ملکوں سوئزر لینڈ اور آسٹریا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر مملکت اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں سوئیزرلینڈ کے دارالحکومت برن میں سوئیس حکام سے ملاقاتیں کریں گے
-
ایران میں دنیا کی سب سے بڑی ریفائنری کا افتتاح
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور دنیا کی سب سے بڑی پیٹروکیمیکل ریفائنری کا افتتاح کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دشمن کی دھمیکوں اور پابندیوں کو ترقی کے مواقع میں تبدیل کر دیا جائے گا۔