-
امریکہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، صدر حسن روحانی
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے جبکہ امریکہ نے ہمیشہ اس معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی: ایران
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی جبکہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ایران کی اقتصادی ترقی پر ایران کی تاکید
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سن دوہزار سولہ میں اقتصادی شرح نمو میں ایران کی پہلی پوزیشن کو ایرانی عوام کی استقامت کا نتیجہ قراردیا۔
-
صدر ایران کا اسپورٹس ڈپلومیسی پر زور
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کھیلوں کی علاقائی فیڈریشنوں پر زور دیا ہے کہ وہ کھیلوں کے ذریعے قوموں کے درمیان دوستی کے رشتوں کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
-
ایران میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ہیں، صدر روحانی
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے تیل وگیس اور پیٹروکیمیکل کے شعبوں میں دو سو ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی گنجائش ہے۔
-
میزائلی اور دفاعی میدان میں پیشرفت جاری رکھنے پر صدر ایران کی تاکید
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران اپنی دفاعی اور میزائلی توانائی کے بارے میں نہ کسی سے اجازت لے گا اور نہ ہی مذاکرات کرے گا۔
-
ایران خطے میں جمہوریت کا علم بردار، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵صدر مملکت نے ایران کو تمدن ساز، تہذیبوں کا گہوارہ اور خطے میں جمہوریت کا علم بردار ملک قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں ایرانی ٹیم کی کامیابی پر صدر روحانی کی مبارکباد
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰امریکہ میں ہونے والے بین الاقوامی تیراندازی مقابلوں میں ایرانی نوجوانوں کی قومی ٹیم کی تاریخی کامیابی پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کھلاڑیوں اور ایرانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد پر صدر مملکت کی تاکید
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تمام فریقوں کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے
-
ایران کی دفاعی توانائیوں پر کسی سے بات چیت نہیں ہوسکتی، صدر روحانی
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کسی سے بھی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے