-
طبی میدان میں ایران کی پیشرفت
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بون میرو اسٹیم سیل کی نو ہزار پیوندکاری کو طبی میدان میں ایران کا نمایاں کارنامہ قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران عراق کے ساتھ ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران عراق کے ساتھ ہے۔
-
آیت اللہ مصطفی خمینی مرحوم کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا خراج عقیدت
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج ایران اور اسلام بہت ہی بلند مقام پر پہنچ چکے ہیں اور علاقے میں سامراج جتنا زیادہ آج ذلیل ہوا ہے اتنا اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔
-
مصطفی خمینی کے انقلابی اقدامات
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے صاحبزادے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانفرنس سے صدر مملکت نے خطاب کیا ہے۔
-
امریکہ اسلامی انقلاب کا ازلی دشمن
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳صدر روحانی نے کہا ہےکہ امریکہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع دن سے ہی اپنی مخالفت اور دشمنی شروع کی اورامریکی صدر کی جانب سے ایسی توہین آمیز اور من گھڑت باتیں توقع سے دور نہیں تھیں
-
امریکا کے اتحادی بھی ایٹمی معاہدے اور ایران کے ساتھ ہیں
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا کے دیرینہ اتحادی اور دنیا کے دیگر ممالک ایٹمی معاہدے کے معاملے میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
امریکہ کی عالمی تنہائی ایران کی کامیابی ہے، صدر ایران
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے امریکہ کی تنہائی کو ایران کی ایک اہم کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر کسی بھی صورت میں دوبارہ بات چیت نہیں ہوسکتی۔
-
ایٹمی معاہدے سے دستبرداری خود امریکہ کے نقصان میں ہو گی، صدر مملکت
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے دستبرداری صرف امریکہ کے ہی نقصان میں ہو گی، کہا ہے کہ ایران کو اپنے مقاصد کو آگے بڑھانے میں کسی قسم کے مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
-
فارسی زبان کے فروغ میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے، صدر روحانی
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران فارسی زبان کے فروغ میں تعاون کی کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا