-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور انسانی امداد بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں غیرفوجیوں، خواتین اور بچوں کے قتل عام اور حیاتی اہمیت کی بنیادی تنصیبات کی تباہی کی ذمہ داری صیہونی حکومت کے ساتھ ہی امریکا پر بھی عائد ہوتی ہے۔
-
امیرعبداللہیان اور اردوغان کی ملاقات، صیہونی جارحیت نہ روکی جائے تو پورے علاقے میں جنگ پھیلنے کا امکان (ویڈیو)
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر جنگ فوری طور پر نہ روکی گئی تو ہر لمحہ پورے علاقے میں پھیل سکتی ہے اور اس کی ذمہ داری امریکا اور صیہونی حکومت پر ہوگی۔
-
فلسطین کی حمایت ایک دینی، سیاسی اور اخلاقی فریضہ ہے: امیر عبداللہیان
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ دوحہ میں فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات اور غزہ میں عام شہریوں خاصطور سے عورتوں اور بچوں کے بہیمانہ قتل عام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتحال پرتبادلۂ خیال
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے امیر قطر سے ہونے والی ملاقات میں غزہ کے مظلوم و نہتھے عوام کے خلاف جاری صیہونی وحشیانہ جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
طوفان الاقصی خود فلسطینیوں کا اپنا فیصلہ تھا: ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت کرتے ہیں اور اس سے کبھی انکار بھی نہیں کریں گے، لیکن الاقصیٰ طوفان آپریشن سے ایران کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
پورا علاقہ بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے۔: امیر عبداللہیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران جنگ میں وسعت نہیں چاہتا اور حماس کی سیاسی حمایت کررہا ہے، علاقے کے حالات کو انتہائی پیچیدہ قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے-
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورۂ نیویارک
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، فلسطین اور غاصب اسرائیل کے درمیان جنگ میں شدت آنے اور اس علاقائی بحران کے مزید تیز ہونے کے پیش نظر، بین الاقوامی سطح پر بات چیت کے لئے نیویارک پہنچے ہیں-
-
تین جمع تین کے وزرائے خارجہ کا تہران میں اجلاس
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶ایران کے وزیر خارجہ کے مطابق 3+3 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی، صیہونی حکومت کے جرائم اور لوگوں کی جبری نقل مکانی کو روکنے کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔