-
ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بحرینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات قطع ہونے کے بعد اعلی سطح پر پہلی ملاقات ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے درمیان نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ بورل جانسن کے درمیان نیورک میں ملاقات ہوئی ہے۔
-
تحریک مزاحمت جارحیت کا جواب دینے کے لئے مستحکم پوزیشن میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طاقت و توانائی کے لحاظ سے تحریک مزاحمت اس وقت جارحیت کا جواب دینے کے لئے مستحکم پوزیشن میں ہے۔
-
امریکی پابندیاں مذاق بن گئی ہیں اور یورپی ممالک نے وقت ضائع کرنے کا ڈرامہ کیا ہے: امیرعبداللہیان
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اب دنیا میں مذاق بن چکی ہیں۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا تہران میں پرجوش استقبال+ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچے جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا۔
-
ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کیا جائے، ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نےافغانستان کے امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں، افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے مسئلے کا علاقائی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نےافغانستان کے امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
مراکش میں زلزلہ: ایران کا مدد کے لئے آمادگی کا اعلان
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مراکش میں زلزلے سے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور جنوبی کوریا براعظم ایشیا کے دو اہم ممالک، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا کو براعظم ایشیا کے دو اہم ممالک سے تعبیر کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے تعلقات کو خاص اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔