-
ایران کے وزیر خارجہ کا دوره بغداد
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
وزارت خارجہ میں جواد ظریف کی الوداعی تقریب
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کی عمارت میں سفارت کاروں اور اس وزارت خانے کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کی وزارت امور خارجہ میں آٹھ سالہ کارکردگی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور نہایت ہی احترام اور محبت آمیز ماحول میں ان کو رخصت کیا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، ایرانی حکام سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات قدیمی اور گہرے ہیں ۔
-
تہران میں ایران اورپاکستان کے وزراء خآرجہ کی ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات 26 اگست 2021 کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کو نیا وزیر خارجہ مل گیا، عبد اللہیان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا، دنیا بھر سے مبارکباد
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸ایران کے سینئر سفارتکار امیر عبد اللہیان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا اور وہ ملک کے اگلے وزیر خارجہ ہوں گے۔
-
جاپانی وزیر خارجہ کی ایرانی اعلی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵جاپان کے وزیرخارجہ نے اپنے دورہ تہران میں اعلی ایرانی عہدیداروں سے اپنی ملاقاتوں میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰بین الاقوامی کانفرنس برائے حمایت انتفاضہ فلسطین کے سربراہ نے یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے جعلی صیہونی حکومت کے جرائم فورا روکنے کا مطالبہ کیا ہے -
-
ایران و پاکستان کے درمیان سیکورٹی تعاون کی تقویت پر تاکید
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے معاون خصوصی نے ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی نجات کی رسی بوسیدہ ہو چکی، عرب حکمراں سخت امتحان کے لئے تیار رہیں: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱ایران کا کہنا ہے کہ بحرین نے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کر کے بہت بڑی خیانت کی ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ابھی باقی ہے، انتقام بہت شدید ہوگا
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ایران کے نائب وزیر خارجہ اور عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر حسین عبد اللہیان نے کہا کہ عراق میں واقع امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے صرف جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کا انتقام تھے۔