-
بحران شام کے حل سے متعلق عالمی کوششوں کا خیر مقدم
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ویانا کانفرنس سمیت بحران شام کے حل سے متعلق تمام بین الاقوامی کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری طرح سنجیدہ ہے: نائب وزیر خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۰ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری طرح سنجیدہ ہے
-
یمن میں سمجھوتے کے حصول کے لئے علاقے کے ملکوں کی مدد کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے سے ملاقات میں امید ظاہر کی ہے کہ علاقے کے ممالک کے تعاون سے نیز مذاکرات کے نتیجے میں یمن کے بارے میں اہم سمجھوتہ طے پا جائے گا۔
-
حسین امیرعبداللہیان کی اسماعیل ولد الشیخ سے ٹیلی فون پر گفتگو
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ احمد سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
داعش کے مضبوط ہونے کی وجہ دہشت گردی کی حمایت کرنے والےممالک کی خفیہ ایجنسیوں کا کردار ہے ، ایران کے نائب وزیر خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ خطے اور خطے سے باہر کے ملکوں کی انٹیلی جینس ایجنسیوں کے کردار کی وجہ سے دہشت گرد گروہ داعش مضبوط ہوا ہے۔
-
اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے میں شامی حکومت اور عوام کے کردار پر ایران کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم نے ویانا کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ ایران شامی حکومت اور عوام کے، اپنے مستقبل اور تقدیر کے فیصلے میں کردار پر بھرپور زور دیتا ہے۔
-
ویانا بیان، شام کے بارے میں آئندہ مذاکرات کی بنیاد ہے
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس کا بیان شام کے بارے مین آئندہ مذاکرات کی بنیاد ہوگا
-
آیت اللہ نمر کی سزائے موت کی بابت ایران کا سخت انتباہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سرکردہ سعودی عالم دین اور سیاسی رہنما آیت اللہ نمرباقر النمر کی سزائے موت پر عملدرآمد کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
ایران کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا خیرمقدم
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز لندن میں کہا کہ تہران ماسکو تعلقات پائیدار اور اسٹریٹیجیک ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران یورپی ممالک اور اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایسے ہی تعلقات کے لیے کوشاں ہے۔
-
یورپی کونسل برائے امورخارجہ سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کا خطاب
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی کونسل برائے امور خارجہ میں خطے کی تبدیلیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کو کھل کر بیا کیا ہے۔