SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حشد الشعبی

  • جنوبی عراق میں امریکی فوجی قافلے کے راستے میں بم دھماکہ

    جنوبی عراق میں امریکی فوجی قافلے کے راستے میں بم دھماکہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲

    عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور دہشت گرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔

  • عراقی رضاکار فورس کا بیان، ریاض سے عراق کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے

    عراقی رضاکار فورس کا بیان، ریاض سے عراق کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ عراق کے خلاف حملوں میں ریاض ملوث ہے۔

  • شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عراقیوں کا اظہار عقیدت۔ ویڈیو

    شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عراقیوں کا اظہار عقیدت۔ ویڈیو

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲

    عراق، دارالحکومت بغداد کے قریب سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دسیوں ہزار عراقی شہریوں نے اکٹھا ہو کر شہدا کو بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر عراق کی استقامتی تنظیموں کے سربراہان، کمانڈران اور شہدا کے اہل خانہ کے علاوہ غیر مسلم اقوام کے نمائندے بھی موجود تھے۔

  • شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے ہیرو

    شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے ہیرو

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱

    آج ایران اور عراق سمیت پوری دنیا میں سرداران محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کی دوسری برسی انتہائی جوش و ولولے اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔

  • کروڑوں دلوں کی دھڑکن اور مرد میداں، شہید سلیمانی و شہید ابو مہدی کی دوسری برسی آج

    کروڑوں دلوں کی دھڑکن اور مرد میداں، شہید سلیمانی و شہید ابو مہدی کی دوسری برسی آج

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷

    آج دنیا بھر میں سردارانِ اسلام، محاذ استقامت کے مایہ ناز کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، انکے جگری ساتھیوں اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے۔

  • ایران بھر میں سرداران محاذ استقامت کی دوسری برسی کی تقریبات جاری

    ایران بھر میں سرداران محاذ استقامت کی دوسری برسی کی تقریبات جاری

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰

    دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی شہروں اور قریوں میں سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سردار محاذ استقامت کی برسی کے موقع پر عراق میں ملین مارچ اور اجتماع

    سردار محاذ استقامت کی برسی کے موقع پر عراق میں ملین مارچ اور اجتماع

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱

    سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریبات اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہی پوری دنیا میں جاری ہیں۔

  • شہید سلیمانی اور شہید المہندس کے خون کی قیمت عراق سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ہے : العامری

    شہید سلیمانی اور شہید المہندس کے خون کی قیمت عراق سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ہے : العامری

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴

    عراقی شخصیات نے سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شہدا کی یادیں اقوام کے ذہنوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

  • عراق میں امریکی سفارتخانے کا ماڈل نذرآتش

    عراق میں امریکی سفارتخانے کا ماڈل نذرآتش

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸

    عراقی شہریوں نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہوکر سفارتخانے کے ماڈل کو نذر آتش کیا اور امریکہ مخالف نعرے لگائے۔

  • محاذ استقامت کے کمانڈروں کی برسی کے موقع پر عراق میں چار سو پروگراموں کا اہتمام

    محاذ استقامت کے کمانڈروں کی برسی کے موقع پر عراق میں چار سو پروگراموں کا اہتمام

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶

    عراق کی عوامی رضا کار الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ استقامت کےکمانڈروں کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر عراق کے مختلف علاقوں میں چار سو تعزیتی، مذہبی و سماجی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS