SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حشد الشعبی

  • جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کی رپورٹ پارلیمنٹ کو پیش کرنے کا حکم

    جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کی رپورٹ پارلیمنٹ کو پیش کرنے کا حکم

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵

    عراقی پارلیمنٹ نے حکومت کو جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابومہدی المہندس قتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ جلد از جلد پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • عراق، داعش کے حملے میں ۱۹ جاں بحق و زخمی

    عراق، داعش کے حملے میں ۱۹ جاں بحق و زخمی

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲

    شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین کے ایک علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم از کم انیس افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • داعش کی باقیات کے خلاف عراقی فورسز کی کاروائیاں جاری

    داعش کی باقیات کے خلاف عراقی فورسز کی کاروائیاں جاری

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷

    عراق کی مسلح افواج نے شمالی صوبے کرکوک کی حمرین پہاڑیوں میں داعش دہشت گرد ٹولے کے باقی بچے عناصر کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائی شروع کی ہے۔

  • داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فورسز کی بمباری

    داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فورسز کی بمباری

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱

    عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • عراق میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ

    عراق میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷

    عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔

  • داعش پر عراقی سیکورٹی فورسز کے سنگین حملے

    داعش پر عراقی سیکورٹی فورسز کے سنگین حملے

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲

    عراقی سیکورٹی دستوں نے علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں داعش دہشتگردوں اور ان کے خفیہ ٹھکانوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

  • الحشد الشعبی  کی جانب سے  دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع

    الحشد الشعبی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱

    داعشیات کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ۔

  • اب تک امریکی پالیسیاں ناکام رہیں، اب اسے توبہ کر لینا چاہئے: ایران

    اب تک امریکی پالیسیاں ناکام رہیں، اب اسے توبہ کر لینا چاہئے: ایران

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران پر امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ پوری طرح ناکام ہو گیا ہے۔

  • عراق، عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں داعشیوں کی ایک اور شکست

    عراق، عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں داعشیوں کی ایک اور شکست

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴

    عراق کے شمالی صوبہ صلاح الدین میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا گيا۔

  • عراق سے امریکی افواج کے امخلا کا مطالبہ

    عراق سے امریکی افواج کے امخلا کا مطالبہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

  • Video |

    پہلا بلیٹن، بدھ 24 جون

  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS