SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حشد الشعبی

  • عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش کا حملہ پسپا

    عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش کا حملہ پسپا

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کا حملہ پسپا کردیا۔

  • عراقی پارلیمان میں شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لیا جائے گا

    عراقی پارلیمان میں شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لیا جائے گا

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵

    عراقی پارلیمنٹ ، شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی۔

  • عراق: صوبہ دیالہ میں حشدالشعبی کی کارروائی

    عراق: صوبہ دیالہ میں حشدالشعبی کی کارروائی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے دیالہ سے داعش دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے نئی کارروائی شروع کی ہے۔

  •  صوبہ دیالہ میں عراقی فوج اور حشدالشعبی کی کامیابی

    صوبہ دیالہ میں عراقی فوج اور حشدالشعبی کی کامیابی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵

    عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں مشترکہ کارروائیاں کر کے صوبے کے الخلیلانیہ علاقے کے پچیس کلومیٹر کے دائرے میں واقع زرعی زمینوں اور باغات کو داعش دہشتگرد عناصر کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔

  • عراق میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک

    عراق میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷

    عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان نے دہشتگرد گروہ داعش کے اہم سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • فرزند رسول کے یوم شہادت پر سامرا میں سکیورٹی ہائی الرٹ

    فرزند رسول کے یوم شہادت پر سامرا میں سکیورٹی ہائی الرٹ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳

    عراق کے شہر سامرا کی آپریشنل کمان نے اعلان کیا ہے کہ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری (ع) کے یوم شہادت کے موقع پر سامرا میں سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • سامراء میں داعش کا حملہ ناکام

    سامراء میں داعش کا حملہ ناکام

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷

    عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے جمعے کی شب اعلان کیا کہ داعشی دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں: عراقی وزیر اعظم

    ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں: عراقی وزیر اعظم

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳

    عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو ایک قومی تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔

  • امریکی سفارتخانہ عراق میں حملوں کا ذمہ دار

    امریکی سفارتخانہ عراق میں حملوں کا ذمہ دار

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷

    عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد کے الرضوانیه علاقے میں اب بمباری نہیں ہو رہی اور اس کی وجہ بغداد کے رہائشی علاقے الرضوانیه میں امریکی سفارتخانہ تھی۔

  • الحشد الشعبی کی حمایت پر عراقی حکومت کی تاکید

    الحشد الشعبی کی حمایت پر عراقی حکومت کی تاکید

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

  • Video |

    پہلا بلیٹن، بدھ 24 جون

  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS