-
بین الحرمین میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا تعزیتی جلسہ ۔ تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰کربلائے معلیٰ؛ جمعے کے روز بین الحرمین میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں کربلا کے باشندوں کے علاوہ ایران و عراق کے بعض سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔
-
الحشدالشعبی کا دفاع وطن کے بھرپور عزم کا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پوری قوت اور استحکام کے ساتھ موجودہ شکل میں ہی باقی رہے گی۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر عراقی مومنین نے اکٹھا ہو کر ایک انوکھے انداز میں شہدائے استقامت کو یاد گیا۔ انہوں نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی، عراقی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی جائے شہادت پر چراغانی کر کے دعائے کمیل کا اہتمام کیا جس میں مومنین اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے شرکت کی۔
-
حزب اللہ عراق کی مغربی ایشیا سے امریکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا سے امریکہ کے فوجی انخلاء کا مطالبہ کیا ہے
-
عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں شہید المہندس کی تشییع جنازہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور تشییع جنازہ میں شریک ہو کر انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
-
شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
-
الحشدالشعبی کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی شی کو نشانہ بنایا جائے: الحشدالشعبی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اس فورس کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی چیز کو نشانہ بنانے کا فرمان جاری کر دیا ہے۔
-
قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
الحشد الشعبی کے مزید کمانڈروں کی شہادت کی خبروں کی تردید
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے بغداد کے شمال میں امریکی ڈرون حملے میں فورس کے کمانڈروں کی شہادت کے بارے میں خبروں کی تردید کی ہے۔